شمشاد
لائبریرین
چلیں پھر اسی خوشی میں آج محلے میں مٹھائی بانٹیں شاباش
آپ کون سے محلے میں رہتے ہیں؟ میں وہاں آؤں مٹھائی لینے کے لیے۔ کتنے بجے بانٹیں گے؟
چلیں پھر اسی خوشی میں آج محلے میں مٹھائی بانٹیں شاباش
خبر پرانی ہو چکی ھے کوئی نئی بات کریں
آپ کون سے محلے میں رہتے ہیں؟ میں وہاں آؤں مٹھائی لینے کے لیے۔ کتنے بجے بانٹیں گے؟
"ماضی میں رہنے والے کبھی مستقبل میں ترقی نہیں کر سکتے"
واہ واہ کیا ڈائیلاگ مارا ھے میں نے
دیکھا نا شمشاد بھائی آپ پھر لیٹ ہو گئے، میں نے بانٹ بونٹ دی اب اگلی جیت کا انتظار کریں