وکلا کی ناکام تحریک

مغزل

محفلین
یہیں ہوں جناب ۔۔
ہار مان لی ہے میں نے۔
منھ چھپائے پھر رہا ہوں۔
خیر۔۔ ابھی نوبت بجنا باقی ہے ۔۔ انتظار ہے اسی کا۔
 
سارامسئلہ ہی نوکری کاتھا
1330.gif

جنگ
 
بہت عرصہ پہلے یہ بات کی تھی۔ شاید لوگوں کو اب سمجھ ارہی ہے
ہشیار فسادی منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ عجیب عجیب باتیں کرکے لوگوں میں اعتبار کھوچکا ہے
افتخار چودھری کو اپنی عزت بچانی مشکل پڑرہی ہے شاید نوکری بھی
وکلا کے وہ لیذران جو کنگ کانگ بنے پھررہے تھے اج غائب ہیں
عوام پریشان ہیں کہ کن لوگوں کے پیچھے چل رہے تھے
 

میر انیس

لائبریرین
یہ ہشیار فسادی سے آپ کی کیا مراد ہے؟۔ رہی بات عوام کی تو وہ ہمیشیہ اسی طرح بیوقوف بنتے رہیں گے ۔۔ حدیثِ رسول (ص) ہے اس امت کی تین آفتیں ہیں
1۔ جاہل عوام
2۔ ضمیر فروش علماء
3۔ فاسق و فاجر حکمراں
 
Top