یہ صرف میرا تاثر نہیں
یہ بھی دیکھیے
جنگ۔
میڈیا کے پڑھے ہوئے طوطے کی طرح میگنیفائیڈ تصاویر دیکھ دیکھ کر اپ لوگوںکا ذھن سن ہوگیا ہے۔
بہرحال مجھے نہیں اندازہ تھا کہ میری پوسٹز کا لوگ اتنا اثرلیتے ہیں ۔ بڑا مزہ ایا پچھلی پوسٹز پڑھ کر۔
ایک اھم بات جو نوٹ کرنی چاہیے وہ یہ کہ یہ جو کچھ گہماگہمی نظر ارہی ہے وہ صرف سیاسی جماعت بالخصوص ن لیگ کی شرکت کی وجہ سے ہوئی۔
یہی میرا نقطہ نگاہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ہی صورت حال کو بہتر بناتی ہے۔
اب جبکہ لانگ مارچ اختتام پذیر ہے اور ابھی عدلیہ بحال ہوئی نہ صدر پرویز مشرف بھاگا۔
عدلیہ اگر ازاد ہوئی تو پارلیمنٹ کے ذریعے ہی ہوگی۔ ڈھول ڈھمکا سے نہیں۔
قبلہ کیا دلائل کیلئے کیکر کے بیج ہی رہ گئےتھے۔۔
حسن نثار چوراہے والے کو کون نہیں جانتا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہرکارہ ہے ۔۔
پیسوں دیکھ کر بک جانے والے کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں جن کی نہ علمی قابلیت ایسی ہے
کہ بات کی جائے اور نہ ہی شخصیت ۔۔۔ موصوف کا وطیرہ دوسرےکالم نگاروں کے جواب دینے پر معمور ہے
کوئی مثبت بات کسی بھی عہدِ حکومت میں انہوں نے کہی ہو تو سامنے لائیے۔۔۔۔ زرد صحافت کی پشت پناہی مت کیجے ۔
Ppp کے بارے میں آپ کے تحفظات بے جا نہیں ہیں۔۔۔ لیکن سوچیئے کہ وعدہ کرکے ۔ مکرجانے والے کو آپ کیا کہیں گے۔
اور بھی یہ کہنا کہ اعلانِ بھوربن کوئی حدیث نہیں۔۔۔ ارے بھائی ۔۔۔ Ppp نے اس بار محترمہ کی شہادت پر چالیسویں کے
چاولوں کی جگہ ووٹ پائے ہیں۔۔۔۔ یا پھر آپ کو ماننا پڑے گا کہ Pppنے ججز کی بحالی
(بینظیر کا ویڈیو پیغام اس حوالے سے موجود ہے ) پر ۔۔۔۔ ’’ روٹی کپڑا اور مکان ‘‘ کا نعرہ تو لگا ہی نہیںتھا آخر تک
تو عہدوں کی بندر بانٹ چلتی رہی ہے۔۔۔ سائیں سکندر بخت ، نثار کھوڑو اور فیصل رضا عابدی کو تو آپ جانت ہی ہوں گے
۔۔۔ ان سے معلوم کر لیجئے کہ ان کا کیا کہنا ہے ۔۔۔۔(ویسے بھی میری دانست میں روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ پی پی پی کو زیب
نہیں دیتا کیوں کہ معاملہ اللہ کا ہے جو رازق ہے جو پالنہار ہے ۔۔۔۔اس کا وعدہ اس نے کیا ہے ۔۔ کہ ہر نفس کا رزق اس کے دنیا میں آنے
سے پہلے اس کے نام کردیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ جے رام جے رام کرتے رہیے۔۔۔ ہمیں اللہ سے نصرت و فتح کی پوری امید ہے ۔
اور اگر آپ ۔۔۔ اب بھی مطمعن نہیں ہیں تو میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے۔۔۔ اس فورم پر مجھ جیسے نااہل اور جاہل
سے مناظرہ کرلیجئے ۔۔۔۔ ست بسم اللہ۔۔۔