ہمارے تو کان اس آواز کو سننے کے لیئے ترس ہی گئے کہ " اب اٹھ بھی جایئے ! چائے تیار ہے ۔ "
ارے محترمہ آپ کو اتنی شور والی آوازیں کیوں پسند ہیں؟ مثلاً تیز بارش، گرج، کڑک، برتن ٹکرانے اور سمندر وغیرہ کی؟؟؟
معذرت چاہتاہوں ۔ جیا ۔۔ میں نے ازراہِ تفنن لکھا تھا۔۔ گو کہ یہ سچ ہے ۔۔
بارش کی بات اور ہے
برا نہیں منائیے گا ایک بات پوچھنی تھی
کہ گرجنے اور برتن ٹکرانے کی آوازوں کا تعلق کہیں آپ کی ذات سے تو نہیں ہے ؟؟
معذرت کیوں؟؟
خاص تو پھر خاص ہوتے ہیں ناباقی تو سب ٹھیک ہے ۔۔ مگر یہ خاص لوگ ۔۔ کون ہیں ۔۔ راہبر صاحب ؟؟
پھر۔۔۔۔ ہوئی کیا؟ انجوائے کیا یا کوسا؟
اچھا جی؟ ویسے ابھی بارش ہونے والی ہے، کالے سیاہ بادل آئے ہوئے ہیں۔
ہاہاہا۔۔۔۔ :lll: بالکل ٹھیک کہا۔ بارش کے دوران بجلی نے بہت تنگ کیا تھا لیکن تب بھی مجھے افسوس نہیں تھا۔۔۔ میں یہی کہتا تھا کہ بس بارش ہوتی رہے۔۔۔ سب سیٹ ہے۔ہاں ماوراء آپ کا کہنا درست ہے۔ ہر چیز اعتدال میں اچھی لگتی ہے۔ یہاں کراچی میں اتنے عرصے بعد بارش ہوتی ہے کہ اس میں کتنا ہی بڑا واقعہ ہو جائے ہمیں افسوس نہیں ہوتا۔ آخری بارش میں میں دفتر سے واپس پر کیچڑ میں گرا لیکن ذرا برابر غصہ نہیں آیا۔ اس سے پچھلی بارش میں پورے دو دن بجلی غائب رہی لیکن پھر بھی کوئی غم نہیں ہوا۔ بس بارش کی خوشی تھی۔
یاہو مسینجر پر کچھ Audibles ہیں، اس میں سے انڈیا کے بہت دلچسپ ہیں۔۔۔ ایک ہے کہ "ابے آف لائن ہوگیا کیا؟ یا مسٹر انڈیا بنا بیٹھا ہے؟ لال چشمہ لگاؤں کیا بابا۔۔۔۔۔؟" ایک ہے: "ارے یہیں تو دھوکہ کھاگیا انڈیا"۔۔۔۔ بہت ہنسی آتی ہے سن کر۔۔۔اور MSN پر guitar smash کی آواز بھی
:fun:ہمارے تو کان اس آواز کو سننے کے لیئے ترس ہی گئے کہ " اب اٹھ بھی جایئے ! چائے تیار ہے ۔ "
ہاہاہا۔۔۔ تو پھر ہمیں کیوں محروم رکھا ہے یہ سیٹی سننے سے؟ مابدولت کبھی یہ دھن ریکارڈ کرنے کی زحمت کرگزریے۔خالی مکان میں سیٹی کی آواز خاص طور پر ایسی جگہ پر میں 'تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم' سیٹی پر یہ دھن ایسی بجاتا ہوں کہ لوگ چونک کر متوجہ ہو جاتے ہیں کہ آواز آ کہاں سے رہی ہے۔
ہمارے تو کان اس آواز کو سننے کے لیئے ترس ہی گئے کہ " اب اٹھ بھی جایئے ! چائے تیار ہے ۔ "
لیکن اس کے بعد جو آوازوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے کہ یہ لے آئیے وہ پتہ کر آئیے ابھی تک گئے نہیں آپ؟ اللہ کتنے سست ہیں