وہ اک تازہ گلاب تھا

قیصرانی

لائبریرین
پیرصاحب اب توآپ پکےپیرہومیرے:laugh:
کتنےسچےپیرہیں آپ:D
شاباش۔ اسی طرح اپنے اچھی مرید ہونے کا ثبوت دیتی رہا کریں۔ پیر صاحب کا موڈ اچھا رہے گا اور ساری مشکلات (جو اکثر پیر صاحب کے کمنٹس سے ہی پیدا ہوتی ہیں) دور ہوتی رہیں گی
 
قیصرانی

لائبریرین
برسبیلِ تذکرہ، وہ جو کالا بکرا آپ لا رہی تھیں، وہی جس کے بارے میں نے اشارتاً کہا تھا کہ اگر بکرا ذبح کر کے کھال اتار کے بوٹی بنا کر بھجوا دیں تو شاید مجھے کوئی اعتراض نہ ہو۔ اس کا کیا بنا؟ بھول تو نہیں گئیں؟
 
نیلم

محفلین

ہیں ،،،وہ بکرایاد ہےآپ کو:D
میں بھجواتی ہوں آپ کے آستانےپر،،،:D
 
قیصرانی

لائبریرین
جی میں توپوراپوراخیال رکھتی ہوں،،،بس ٹائپنگ میں غلطی ہوجاتی ہے،،،:D
نہ صرف غلطی ہوتی ہے بلکہ شاید کسی نے جادو وادو کر کے آپ کے کی بورڈ پر سپیس بار کو بھی "لاک" کیا ہوا ہے۔ بکرے کے ساتھ ایک مرغا بھیج دیں تو یہ "مسئلہ" بھی حل ہو جائے گا
 
نیلم

محفلین
آستانہ تو کسی دوسرے ملک کا دارلحکومت ہے۔ آپ ایسا کریں کہ مجھے ای میل کر دیں اٹیچمنٹ کی صورت میں۔ میں جدید قسم کا پیر شیر ہوں نا
ہاہاہاہا،،،لیکن پیر صاحب میرےپاس تو آپ کاای میل ہےہی نہیں ،اوردوسراکیاآپ کےان بکس میں بکراپوراآجائےگا:D
 
نیلم

محفلین
نہ صرف غلطی ہوتی ہے بلکہ شاید کسی نے جادو وادو کر کے آپ کے کی بورڈ پر سپیس بار کو بھی "لاک" کیا ہوا ہے۔ بکرے کے ساتھ ایک مرغا بھیج دیں تو یہ "مسئلہ" بھی حل ہو جائے گا
ہیں اچھااس کاتومعلوم ہی نہیں تھامجھے، یعنی ڈبل خرچہ:(
 
Top