قیصرانی
لائبریرین
آپ زیادہ پڑھی لکھی نہیں لگتیں ورنہ زپ کر کے بھیج دیتیں۔ یعنی کمپریس کر کے۔ ای میل کا نہیں پتہ؟ ہا ہائے، پیر صاحب سے پوچھ لیا ہوتا۔ پیر صاحب سے کون سی بات چھپی ہوئی نہیں ہوتیہاہاہاہا،،،لیکن پیر صاحب میرےپاس تو آپ کاای میل ہےہی نہیں ،اوردوسراکیاآپ کےان بکس میں بکراپوراآجائےگا