وہ اک تازہ گلاب تھا

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کبھی جن، کبھی گلاب، کبھی کتا۔۔۔
یہ چکر کیا ہے نیلم جیوگرافک کا؟؟؟؟؟
ایک وقت میں ایک پروگرام چلایا جائے بھئی۔۔۔ :mrgreen:
بھیا بات یہ ہے کہ نیلم بہت حکایتوں سے حکمت سیکھ چکی ہیں
تو بات سمجھانا چاہتی ہیں مختلف زاویوں سے
جیسے مجھے گلاب والی بات آسانی سے سمجھ آئی اب کسی کو وہ والی بات زیادہ اچھی سمجھ آئی ہوگی
کیوں نیلم ؟
 
نیلم

محفلین
بھیا بات یہ ہے کہ نیلم بہت حکایتوں سے حکمت سیکھ چکی ہیں
تو بات سمجھانا چاہتی ہیں مختلف زاویوں سے
جیسے مجھے گلاب والی بات آسانی سے سمجھ آئی اب کسی کو وہ والی بات زیادہ اچھی سمجھ آئی ہوگی
کیوں نیلم ؟
بلکل بلکل ،،،تمہیں توسب پتا ہےعینی:)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Top