مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

ویسے ڈاکٹر ادیب رضوی بہت کمال کا ڈاکٹر ہے نا۔۔۔ میری پھپھو کے گردوں کا آپریشن بھی اسی نے کیا تھا۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں غلط انفارمیشن پھیلانے کی وجہ صرف اس کی انتہائی اصول پسندی ہے۔
 
ویسے ڈاکٹر ادیب رضوی بہت کمال کا ڈاکٹر ہے نا۔۔۔ میری پھپھو کے گردوں کا آپریشن بھی اسی نے کیا تھا۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ اس کے بارے میں غلط انفارمیشن پھیلانے کی وجہ صرف اس کی انتہائی اصول پسندی ہے۔

ایک سو دس فیصد:)
 
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔
ویسے آپ خود کہاں غائب رہنے لگے ہیں؟ ذرا مسینجر پر تو جلوہ افروز ہوں۔۔۔ ضروری کام ہے۔

یار میسنجر نے تو بڑا تنگ کیا ہوا ہے ۔۔۔ لاگ ان ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ اب تم بتاو کہ کیا کریں۔۔۔ ویسے ہمارا یاہو میسنچر ٹھیک کام کر رہا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب تین دفعہ پوسٹ کر دیا پیغام

اب ہر دفعہ ایک ایک کر کے بڑھاتی جائیں گی کیا؟
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں اب تین دفعہ پوسٹ کر دیا پیغام

اب ہر دفعہ ایک ایک کر کے بڑھاتی جائیں گی کیا؟




zzzbbbbnnnn.gif
 
Top