یعنی میری طرح کی واہ واہویسے محسن آپ کو تو میں باآسانی منا لوں گا ۔ آپ نے اتنی ساری شاعری شئر کی ہے الیکشن کے دنوں میں سب پر داد دینی ابھی باقی ہے۔ زبردست اور واہ واہ کی برسات سے محسن بھیا نرم پڑ ہی جائیں گے۔ پھر چیمپینز ٹرافی بھی شروع ہو رہی ہے وہاں بھی بہت سی باتیں کرنی ہیں آپ سے۔ ہے نا؟؟؟![]()
واہ واہ بھائی
اتنی لمبی نظم اب کون پڑھے
واہ واہ واہ![]()
جی بروٹس سے کم تو نہیں ہم بھی
شکر ہے کہ ہم "سیزر" نہیں ہیںجی بروٹس سے کم تو نہیں ہم بھی
لیکن ہم آپ کے ہی قتیل ہیںشکر ہے کہ ہم "سیزر" نہیں ہیں![]()
اور ہم آپ کےلیکن ہم آپ کے ہی قتیل ہیں
حسن دو صورت ہی دلپزیر ہے اے قتیللیکن ہم آپ کے ہی قتیل ہیں
تھینکیو واہ واہ کرنے کے لیے فاتح بھائیاب شاید کچھ بھی یاد نہیں
کبھی وقت ملا تو سوچیں گے
واہ واہ واہ
پسندیدگی کا شکریہ نوید بھائیبہت خوب انتخاب ہے۔
کاش کبھی شاعری پر سنجیدگی سے بھی تبصرہ کر دیا کروجی انکل ٹیبل کیوں بجا رہے ہیں آپ
![]()
کاش کبھی شاعری پر سنجیدگی سے بھی تبصرہ کر دیا کرو![]()