کیا آپ متفق ہیں کہ کیمیا اور فلسفے میں تجزیہ مشترک ہوتا ہے؟تجزیہ.
مجھے لگتا ہے کہ فرض اور مجبور ی میں فرق ہوتا ہے. اور مجبوری میں فرض بھی قرض کی طرح مشکل لگتا ہے.
انشاء اللہ۔ امین.
شکریہخوش آمدید فاطمہ
تجزیہ تو خوب کیا محترم بٹیا جیتجزیہ.
مجھے لگتا ہے کہ فرض اور مجبور ی میں فرق ہوتا ہے. اور مجبوری میں فرض بھی قرض کی طرح مشکل لگتا ہے.
انشاء اللہ۔ امین.
بٹیا جی میں تو ٹھہرا سوال کا آدمیکیا آپ متفق ہیں کہ کیمیا اور فلسفے میں تجزیہ مشترک ہوتا ہے؟
اچھا چلو جی ہماری طرف سے خوش آمدیدمیرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لٹر یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
تجزیہ تو خوب کیا محترم بٹیا جی
فرض اور قرض کو عناصر کی مانند کسی جار میں ڈال ہلایا جلایا ۔
اور مجبوری وجود میں آ گئی ۔
کیمسٹری یا کیمیا دانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا انسانی رشتوں میں بھی اس کا کوئی عمل دخل ہے ۔ ؟
اگر ہے تو
معاشرے میں کون سی کیمسٹری اسے اک ہی رخ رواں رکھتی ہے ۔۔۔۔
کسی سوال کا جواب لازم نہیں ۔
ہنستے مسکراتے اس راہ سے گزرنا بھی دعاؤں کا سبب
بہت دعائیں
انسانی رشتے سب سے زیادہ اس قرض کے بوجھ تلے دبے ھیں.ہمیں زبردستی رشتے نبھا نے کواسلیے کہا جاتا ہے کہ ہم محبت کرنے والوں کے احسان مند بن کر زندگی گزار دیں.تجزیہ تو خوب کیا محترم بٹیا جی
فرض اور قرض کو عناصر کی مانند کسی جار میں ڈال ہلایا جلایا ۔
اور مجبوری وجود میں آ گئی ۔
کیمسٹری یا کیمیا دانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا انسانی رشتوں میں بھی اس کا کوئی عمل دخل ہے ۔ ؟
اگر ہے تو
معاشرے میں کون سی کیمسٹری اسے اک ہی رخ رواں رکھتی ہے ۔۔۔۔
کسی سوال کا جواب لازم نہیں ۔
ہنستے مسکراتے اس راہ سے گزرنا بھی دعاؤں کا سبب
بہت دعائیں
کیوں نہیں, با لکل ایسا ہی ہے.بٹیا جی میں تو ٹھہرا سوال کا آدمی
اب سوال آیا کہ
جب تجزیہ " مشترک " ہوتا تو
کیا " کیمیا اور فلسفے " میں تجربات بھی یکساں ہوتے ہیں ۔؟
بہت دعائیں
ھمادی طرف سے شکاچھا چلو جی ہماری طرف سے خوش آمدید
ہماری طرف سے شکریہاچھا چلو جی ہماری طرف سے خوش آمدید
ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمینکیوں نہیں, با لکل ایسا ہی ہے.
انکل آپ گہرائی میں جاکر سوچتے ہیں اور میں نے تو ابھی سوچنا بھی شروع نہیں کیا. ☺
وعلیکم السلام, شکریہالسلام علیکم خوش آمدید!
شکریہخوش آمدید