وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

محمد امین

لائبریرین
ویسے معطل کیوں ہوئے ہیں؟ آجکل تو کچھ پتا نہیں چلتا۔۔۔ ایک دن بعد محفل میں آؤ تو یوں لگتا ہے سڑک کھود کر مٹی ڈال کر رولر چلا دیا گیا ہے۔۔۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں :)
 
لاریب مرزا

محفلین

تو گویا ایک اور محفلین معطل ہو کے کوچہ اشتہاری میں رکنیت اختیار کرنے کے اہل ہو گئے ہیں۔
 
یاز

محفلین
میرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں :)
یعنی ایک اور کھیت رہا۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ صاحبِ لڑی ایک اور طرح کی"اقبال جہانگیریت" کی رسم کو بے احتیاطی کے ساتھ ادا کرنے کے چکر میں یکے از معطلین ہو گئے ہیں۔
 
وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں
15 جنوری 2017

کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو ۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔

  1. برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔
  2. جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔
  3. اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔
  4. پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔
  5. اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔
  6. ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔
  7. ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔
  8. اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔
  9. میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔
  10. ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔
  11. سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔
  12. اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔
  13. پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔
  14. اپنے دوپٹے سے منہ اور جسم کو صاف کرنا اور جسم پر اس کا بے دریغ استعمال کرنا۔
  15. بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تک کامیابی نہ مل جائے۔
ح
لیکن رب جھوٹ نا بلوائے، اس میں سے کافی عادتیں میری بھی ہیں جیسے جلد کا آئل دیکھنا، اتوار کو منہ نا دھونا، وغیرہ۔۔۔
 
مصنف نے اپنی زوجہ کے معمولات درج کر دیئے ہیں اور شرمندگی سے بچنے کے لیے ساری عورتوں کو مفت میں جھونک دیا ہے۔
 
لگتا ہے مصنف صاحب کا دماغ کھیسکا ہوا ہے تحریر لکھنے سے پہلے بیوی کی عادات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے رہے ہیں

یہ عادات مصنف صاحب کی محترمہ کرتی ہوں گی سب پاکستانی لڑکیوں پر کیوں الزام لگا رہے ہیں
صد فیصد متفق
 
میرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں :)
بدنام نہ ہوئے تو کیا نام ہو گا :heehee:
 
Top