محمد امین
لائبریرین
مزید کیا سزا دینا چاہتے ہیں؟
فیمی نسٹوں کے حوالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید کیا سزا دینا چاہتے ہیں؟
میرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں
نیرنگ خیال اپنی ڈیٹابیس میں اضافہ فرما لیںتو گویا ایک اور محفلین معطل ہو کے کوچہ اشتہاری میں رکنیت اختیار کرنے کے اہل ہو گئے ہیں۔
ویسے زیادہ تر میرے دھاگے ہی نمٹائے جاتے ہیںاس دھاگے کو بھی نمٹا دینا چاہیے تھا لگے ہاتھ۔
یعنی ایک اور کھیت رہا۔میرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں
ھا ھا ھامیک اپ کا شوق نہیں۔۔میک اپ کرتی ہوئی عورتیں دیکھنے کا شوق ہے
لیکن رب جھوٹ نا بلوائے، اس میں سے کافی عادتیں میری بھی ہیں جیسے جلد کا آئل دیکھنا، اتوار کو منہ نا دھونا، وغیرہ۔۔۔وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں 15 جنوری 2017
کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو ۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔
ح
- برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔
- جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔
- اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔
- پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔
- اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔
- ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔
- ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔
- اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔
- میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔
- ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔
- سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔
- اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔
- پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔
- اپنے دوپٹے سے منہ اور جسم کو صاف کرنا اور جسم پر اس کا بے دریغ استعمال کرنا۔
- بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تک کامیابی نہ مل جائے۔
مصنف نے اپنی زوجہ کے معمولات درج کر دیئے ہیں اور شرمندگی سے بچنے کے لیے ساری عورتوں کو مفت میں جھونک دیا ہے۔وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں 15 جنوری 2017
کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو ۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔
ح
- برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔
- جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔
- اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔
- پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔
- اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔
- ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔
- ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔
- اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔
- میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔
- ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔
- سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔
- اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔
- پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔
- اپنے دوپٹے سے منہ اور جسم کو صاف کرنا اور جسم پر اس کا بے دریغ استعمال کرنا۔
- بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تک کامیابی نہ مل جائے۔
صد فیصد متفقلگتا ہے مصنف صاحب کا دماغ کھیسکا ہوا ہے تحریر لکھنے سے پہلے بیوی کی عادات کا باریک بینی سے جائزہ لیتے رہے ہیں
یہ عادات مصنف صاحب کی محترمہ کرتی ہوں گی سب پاکستانی لڑکیوں پر کیوں الزام لگا رہے ہیں
کتھے غائب ہووارنگ کے بغیر ہی معطلی !!!!!!
بدنام نہ ہوئے تو کیا نام ہو گامیرے خیال میں باہر کی دنیا کا "گند" اردو محفل میں لانے پر معطل ہوئے ہونگے، ان کے قریب قریب سو فیصد مراسلوں کی تعداد باہر سے کاپی شدہ ہے اور جس میں یقینا کئی ایک اردو محفل کے معیار کے مطابق نہیں تھے۔ بہرحال، واپس آئیں گے تو صحیح علم ہوگا ہمیں، تب تک ان کے پر جوش استقبال کی تیاریاں کرتے ہیں
کسی ہور دا قصور نہیںویسے زیادہ تر میرے دھاگے ہی نمٹائے جاتے ہیں
اس کے Read/Write حقوق سب کے پاس ہیں۔۔۔ اپڈیٹ رکھا جائے اسے۔نیرنگ خیال اپنی ڈیٹابیس میں اضافہ فرما لیں