یہ آپ نے دھاگے کے متعلق فرمایا ہے یا شادی کے متعلق؟؟یہ کیسے ہو گیا کہ میری اس دھاگے میں کوئی پوسٹ ہی نہیں ہے۔
آدھا جملہ پڑھیں گے تو آپ نے کنفیوز تو ہونا ہی ہے ۔ میں نے یہ دھاگے کے متعلق فرمایا تھا کہ میں ادھر کیوں نہیں آئی ۔ سب نے شادی کے گانے بھی گا لیے اور کھانے بھی کھا لیے اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی۔یہ آپ نے دھاگے کے متعلق فرمایا ہے یا شادی کے متعلق؟؟
تو پھر غلطی کس کی ہوئی؟ سعود بھائی کی ناں۔آدھا جملہ پڑھیں گے تو آپ نے کنفیوز تو ہونا ہی ہے ۔ میں نے یہ دھاگے کے متعلق فرمایا تھا کہ میں ادھر کیوں نہیں آئی ۔ سب نے شادی کے گانے بھی گا لیے اور کھانے بھی کھا لیے اور مجھے خبر ہی نہیں ہوئی۔
تو اور کیا۔ سعود بھائی کو جرمانہ ہونا چاہئیے۔تو پھر غلطی کس کی ہوئی؟ سعود بھائی کی ناں۔
اوہو۔ مبارکباد تو میں نے بھی نہیں دی ابھی تک۔میں نے بھی وش نہیں کیا
ہی ہی ہی سعود بھائی آپ کو پرانی شادی کی مبارک
اوہو۔ مبارکباد تو میں نے بھی نہیں دی ابھی تک۔
بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی۔