شادی کی تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں؟
ایسا نہ ہو تمہاری ایجاد کو دیکھ کر باقی سب بھنگڑا ڈالنے کی بجائے بھاگ ہی جائیں۔
عشق والی گلی تو آپ نے لکھا ہی نہیںمحلہ جنون پورہ تحصیل وحشت آباد
ہاں مگر ابن ِبھیا کچھ ہمارے ساتھ بھی تو شئیر کرتے ہمیں پتا چلتا آپکی طرف کی تیاریاں کتنی ہوچکیں کتنی باقی ہیں ؟ ولیمے میں کھانے کو کیا ملے گا تاکے کھانے کو میں بھی پہنچ ہی آؤں
اس کا مطلب ہے آپ کو یہاں لانے کے لیے کسی نہ کسی بھائی کی شادی رچاتے رہنا چاہیے۔
خیر ابھی تو لائن میں کافی ہیں، فہیم ہے، عمار، زین اور کیا کسی کی دوسری شادی میں بھی شریک ہوں گی؟
کیا سوچنا ہے شمشاد بھائی؟
بھائی ہم تجربہ کار ہیں، اس دور سے گزر چکے ہیں۔ اس لیے بتا دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔