مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ارے بہت مبارک سعود بھیا.
اور اس خوشی میں سب کو میری طرف سے کھانے کی دعوت ہے.
اپنے اپنے گھر:grin:
اور بھیا کچھ چھوہارے ہمارے لیے بھی سنبھال کے رکھیے گا.
 

شمشاد

لائبریرین
چار دن کے بعد - یعنی کہ چار دن کی چاندنی ہے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سبھی شرکاء بزم تہنیت کو شکریہ بار ثانی۔

میں ان شاء اللہ کل شام میں گاؤں کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔ دہلی واپسی 31 مئی تک متوقع ہے۔ اس دوران محفل گردی کا امکان نہ کے برابر ہے۔ اگر ممکن ہو سکا تو کسی قریبی قصبے سے ای میل وغیرہ چیک کرنے شاید پہونچ جاؤں۔



ہماری دعاؤں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب فرماے آمین

پھر ہمارا نمبر بھی آئے آمین
 

الف عین

لائبریرین
خرم کے گانے کی آواز آ رہی ہے یہاں تک۔۔ مرا یار بنا ہے دولھا۔۔۔۔
چلو ایک نبار اور مبارک باد بھی دے دوں سعود کو۔
 

سارہ خان

محفلین
آج سعود بھیا گھوڑی چڑھے ہونگے کہ اونٹنی یا گاڑی یا پیدل اللہ جانے ۔۔ اب آ کر ہی بتائیں گے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


سعود بھیا شادی بہت بہت بہت مبارک ہووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:party: :party: :party:
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ بھی تو ان کی شادی مبارک کا ہی دھاگہ ہے۔ تمہیں اس میں شک سا کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو تم بھی، آج تو ولیمے کا دن ہے اور پھر شادی کو ایک دن بھی نہیں گزرا، انہیں کہاں فرصت ہے شادی کا حال سنانے کی،

شادی کا حال سال دو سال بعد سنایا جاتا ہے۔ کہ ہاں فلاں تاریخ کو شادی ہوئی تھی، ایسے ہوئی تھی اور ویسے ہوئی تھی۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا نہیں پا جی وہ والا احوال نہیں وج آپ سنانے سے کتراتے ہیں۔میں دوسرا احوال سننا چاہ رہی ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔کس کس نے شرکت کی کون سا سوٹ‌پہنا تھا،کیا کیا رسمیں ہوئیں وغیرہ وغیرہ
 
Top