مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

فرقان احمد

محفلین
محمداحمد بھیا! تاخیر سے خبر ملی، خیر، اب کچھ نہیں ہو سکتا، جو ہونا تھا، ہو گیا!

مذاق برطرف: یقین جانیے، دل سے خوشی ہوئی۔ دعاگو ہوں کہ یہ نیا سفر آپ کے لیے حسین اور خوشگوار ثابت ہو، آمین
 
بہت بہت مبارک ہو جناب عالی۔
il_340x270.810942897_g2gl.jpg

e199b7e6-0509-40fd-8eb0-6925cb50d3c4_zpsfcbb0fa5.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
محترم محمد احمد بھائی کو اس مبارک موقع پر ڈھیروں دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا سدا مہربان رہتے اپنی نعمتوں برکتوں سے نوازتے خوش و آباد رکھے آمین
بہت دعائیں
 
چونکہ ہر پاکستانی ہنی مون مری سے ہو کر مکمل ہوتا ہے اور مری کا راستہ اسلام آباد سے ہو کر جاتا ہے، لہٰذا اسلام آباد پہنچ کر رابطہ ضرور کیجیے گا۔ :)
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا۔

اپنی قسمت پر رشک آتا ہے کہ ایسی ایسی محبتیں محفل کے توسط سے مجھے ملیں کہ جن کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

تمام تر نیک خواہشات اور دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ :)
 

ہادیہ

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
آپ کو پہلی شادی کر کے "اگلی گل دا " پتہ نہیں چلا تھا کیا جو دوسری بھی کرلی۔۔۔؟؟؟

وہ بات اس طرح ہے کہ اگلی گل کے بعد مزید اگلی گل کا پتا کرنے کا چاء چڑھ گیا تھا۔:beat-up:
تے لتھا ایے وی نہیں:blushing:
:tongueout:

:) :) :)

ٹرائل اینڈ ایرر بیسز پر ہی انسان پہ در پہ غلطیاں کرتا ہے لیکن ہمت نہیں ہارتا. :)
 
بہت بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا۔

اپنی قسمت پر رشک آتا ہے کہ ایسی ایسی محبتیں محفل کے توسط سے مجھے ملیں کہ جن کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

تمام تر نیک خواہشات اور دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ :)
ایک لڑی میرے لیے بھی بنا ڈالیں ۔۔۔میری شادی مورخہ 21 اپریل کو ہو گئی ہے ۔۔اللہ کے گھر میں بیٹھ کر قبول ہے بولنا اور ساری زندگی کے عہد نامے پر دستخط کرنا ایک عجیب سا مسرت آگیں اور پر سرور سماں تھا۔۔
الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے میں خوش ہوں۔۔
 
Top