ویلنٹائن ڈے

ماوراء

محفلین
یہاں مرد حضرات ویلینٹائن ڈے منانے پر غور کر رہے ہیں۔ کچھ مناتے ہی نہیں۔ کچھ کا خیال ہے کہ یہ بڑوں کا کھیل ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ وہ ویلینٹائن ڈے روز مناتے ہیں۔:grin:
کسی کو دلچسپی نہیں تو کسی کا ویلینٹائن نہیں۔ کسی کے لیے یہ دن سال میں کسی دن بھی منایا جا سکتا ہے تو کسی کے نظر میں یہ سب فضول ہے۔
اب خواتین ذرا بتائیں کہ ویلنٹائن ڈے آپ کی نظر میں کیا ہے۔ آپ اس دن کو مناتی ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔کیسے منائیں گی؟
پاکستان میں سنا ہے لڑکے ویلنٹائن کے دن لڑکیوں کے کالج کے باہر پھول لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسے ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔؟:dontknow:
 

زھرا علوی

محفلین
اچھا۔۔کیسے منائیں گی؟
پاکستان میں سنا ہے لڑکے ویلنٹائن کے دن لڑکیوں کے کالج کے باہر پھول لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسے ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔؟:dontknow:

جی ہاں کچھ ایسا ہی منظر ہوتاہے یہاں۔۔۔۔:):)

میں نے ابھی تک تو نہیں منایا مگر مناؤں گی ضرور۔۔۔ :battingeyelashes: :blushing:
 

ف۔قدوسی

محفلین
اچھا۔۔کیسے منائیں گی؟
پاکستان میں سنا ہے لڑکے ویلنٹائن کے دن لڑکیوں کے کالج کے باہر پھول لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسے ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں۔؟
جب بڑھاپے میں کالج جاؤنگی تو ایک پھول لےکر کالج کے دروازے میں کھڑی ہوجاؤنگی ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بھی آئے گا اسے دونگی پر وہ جوان ہو ۔۔۔۔۔ :laughing: ویسے ہم نہیں مناتے کبھی منانا ہوتا تو اپنی سہیلی کو فون کرتی اور کہتی تمہیں پتہ ہے آج ویلنٹائن ڈے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :callme: :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماورا مردوں والے دھاگے میں آپ گئ وہاں تو خواتین کا جانا منع ہے ۔ :chatterbox:
 

ف۔قدوسی

محفلین
اوہ :eek: مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا :idontknow: اب تو میں بھی جاؤنگی ۔۔۔۔۔۔ :party: ۔۔۔۔۔۔ میں تو اس دھاگے کو دیکھتی بھی نہیں تھی ۔۔۔ :cool: ۔۔۔۔۔۔ اب جارہی ہوں ۔۔۔۔ :grin:
 

ماوراء

محفلین
ہاں باجو۔۔۔امی پچھلے سے پچھلے ویلنٹائن ڈے پر پاکستان میں تھیں۔ تو پاکستان میں ہونے والی ساری صورتِ حال آ کر بتائی تھی۔ لڑکے ویلنٹائن ڈے پر کالج کے باہر کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔۔نہ جان نہ پہچان اور لڑکیوں کو پھول دے رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں بہت غلط طریقے سے اس دن کو منایا جاتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں باجو۔۔۔یہ سچ کہا۔۔پاکستان میں بہت برا حال ہے۔لڑکے تو لڑکے۔۔۔لڑکیاں بھی بہت خراب ہیں۔ کبھی تو ایسی ایسی باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ یقین نہیں آتا۔۔:(
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ ماوراء کا ٹاپک
پھر تو روز ویلنٹائن ہونا چاہیے ;) ویسے اس سے ثابت ہوا کہ ماوراء خاصی رومینٹک ہیں
آپ کے بتانے پر میں نے بھی وہاں تاک جھانک کی :battingeyelashes:
سارے ہی محبت کے مارے مجنوں،فرہاد اور رومیو وہاں جمع ہیں۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:


میں ویلٹائن تو نہیں مناتی پر محبت کے اظہار کو ضروری بھی سمجھتی ہوں ۔

آپ بتائیں کہ آپ کی نظر میں رومینس کا بہترین طریقہ کیا ہے اور آپ کیسے منائیں گی :confused:

ہاہاہاہاہا :laughing: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسوسی کرنے :grin:


ہیلو ایجنٹ 101 کیا خبر لیکر آکے اوور ;)


بوچھی نے کہا:
کیسی باتیں ہیں جن کو سنکے یقین نہیں آتا :tongue: :battingeyelashes: ذرا بتانا تو ۔۔ میں بھی سنکے چیک کروں اپنا یقین :worried:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

ملائکہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
کاش ، میرے اختیار میں ہوتا ، تو میں ایسے لڑکوں کو جنکے سروں پے عشق کے بھوت سوار ہوتے ہیں مار مار کر کچومر نکالدوں :chatterbox: ، اکثریت چھچھورے ، لفنٹروں کی ہی ہوتی ہے ، جن کو اٹھارہ ، انیس سال میں ہی ایسے کاموں کی لت پڑی ہوتی ہے تبھی تو وہاں کے لڑکوں کا یہ حال ہے نا جان نہ پہچان بس پھول لئے کالج کے دروازے پے کھڑے ہوتے ہیں :worried: ، بچارے اور کربھی کیا سکتے ہیں :tongue: اپنی بہنوں کو تو پھول دینے سے رہے :
chips.gif

مگر پاکستان میں واقعی کوئی حال ہی نہیں ہے ماورہ :worried: ، وہاں کی لڑکیاں بھی کچھ کم نہیں ہیں :idontknow:

آپ لوگ کالج کی بات کررہیں ہیں میں اسکول کی بھی گواہی دے سکتی ہوں:grin::grin::grin::party:

ہم دوستیں ایک دوسرے کو پھول دیتے تھے ہر دفعہ پر اب تو سب الگ الگ ہیں:(:(
 

ماوراء

محفلین
ارے واہ ماوراء کا ٹاپک
پھر تو روز ویلنٹائن ہونا چاہیے ;) ویسے اس سے ثابت ہوا کہ ماوراء خاصی رومینٹک ہیں
آپ کے بتانے پر میں نے بھی وہاں تاک جھانک کی :battingeyelashes:
سارے ہی محبت کے مارے مجنوں،فرہاد اور رومیو وہاں جمع ہیں۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
میں ویلٹائن تو نہیں مناتی پر محبت کے اظہار کو ضروری بھی سمجھتی ہوں ۔

آپ بتائیں کہ آپ کی نظر میں رومینس کا بہترین طریقہ کیا ہے اور آپ کیسے منائیں گی :confused:
اس دن بہت بور ہو رہی تھی اور کچھ کرنے کا موڈ بھی نہیں تھا۔۔ بس محفل پر گھوم رہی تھی تو وہ تھریڈ پڑھ کر سوجھ گیا کہ یہاں بھی کھولتی ہوں۔:grin:
میں اور رومینٹک؟؟ ابھی تک کسی سے رومینس کیا نہیں۔۔ اس لیے پتہ نہیں کہ رومینٹک ہوں بھی یا نہیں۔ اور آپ مجھ سے طریقہ پوچھ رہی ہیں؟ میں بچی۔۔ مجھے کیا پتہ۔۔:grin::tongue:
میں کیسے مناؤں گی؟ میں صرف انتظار کروں گی کہ کوئی مجھے وِش کرتا ہے یا نہیں۔ ;)
باقی اب تک منایا نہیں۔۔ ان شاء اللہ ایک بار ہی منانا شروع کروں گی۔:tongue:
 

تعبیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
:tongue:

کیوں کیا آپکے میاؤں :chatterbox: نے کبھی غلطی سے بھی اظہار محبت نہیں کیا

zzzbbbbnnnn.gif

:idontknow:

ہاہاہا

اپ نے ہی تو اوپر اتنا کچھ کہا تھا تو میں بھی بس آپ کی ہاں میں ہاں ملا رہی تھی :noxxx:

ارے آپ دونوں کے دل کتنے بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) ۔۔۔۔ چلیں آج بھڑاس نکال دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔

:rollingonthefloor: کچھ خاص نہیں :rollingonthefloor:
ہمارے ہاں تو روزانہ ویلنٹائن ڈے منائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فاطمہ بیٹے یہ کیا لکھ کر ایڈت کیا ہے پہلے تو یہ بتاؤ

بھراس کہاں ہم تو شغل لگا رہے تھے بس :battingeyelashes:

کچھ خاس نہیں تو کچھ عام ہی سہی ;)

رازانہ وہلنٹائن :eek: :eek: :eek: وہ کیسے اور کس کے ساتھ :confused:

اس دن بہت بور ہو رہی تھی اور کچھ کرنے کا موڈ بھی نہیں تھا۔۔ بس محفل پر گھوم رہی تھی تو وہ تھریڈ پڑھ کر سوجھ گیا کہ یہاں بھی کھولتی ہوں۔:grin:
میں اور رومینٹک؟؟ ابھی تک کسی سے رومینس کیا نہیں۔۔ اس لیے پتہ نہیں کہ رومینٹک ہوں بھی یا نہیں۔ اور آپ مجھ سے طریقہ پوچھ رہی ہیں؟ میں بچی۔۔ مجھے کیا پتہ۔۔:grin::tongue:
میں کیسے مناؤں گی؟ میں صرف انتظار کروں گی کہ کوئی مجھے وِش کرتا ہے یا نہیں۔ ;)
باقی اب تک منایا نہیں۔۔ ان شاء اللہ ایک بار ہی منانا شروع کروں گی۔:tongue:


ہاہاہا

چلیں پھر ہم سب آپ کے لیے دعا کرتے ہیں
 
Top