عینی شاہ
محفلین
تھینکیو سو مچچلو جی ۔۔۔ بال جھڑنا شروع ۔۔۔
ویلکم بیک ٹو بوتھ آف یو۔۔۔
تھینکیو سو مچچلو جی ۔۔۔ بال جھڑنا شروع ۔۔۔
ویلکم بیک ٹو بوتھ آف یو۔۔۔
آپ سے تو چھوٹی ہی ہوں اس میں اتنی حیران ہونے کی کیا بات ہے ویسے آپ کو طنز کرنے کے بجائے مجھے مبارکباد دینا چاہیئے تھیافف پھر تو آپ واقعی کافی بڑی ہیں میں تو آپ کو ٹین ایجر سمجھتی رہی اب تک
لولز یار پی ایچ ڈی کرتی ہوئی خاتون کو خاتون سمجھنے میں کیا طنز ہے یہ تو آپ کے وقار میں اضافہ کرتا ہے مجھے تو باوقار خواتین بہت پسند ہیں ۔ آپ بلا شبہ مجھ سے بہت چھوٹی ہیں مگر اتنی حساسیت کس لئے بھئی آپ تو ہر بات کو طنز قرار دے رہی ہیں ۔آپ سے تو چھوٹی ہی ہوں اس میں اتنی حیران ہونے کی کیا بات ہے ویسے آپ کو طنز کرنے کے بجائے مجھے مبارکباد دینا چاہیئے تھی
تم پی ایچ ڈی کر رہی ہوریسنٹلی ایم فل کمپلیٹ کیا ہے میں نے اور اب پی ایچ ڈی کے تیسٹ کی تیاری کر رہی ہوں
ریسنٹلی ایم فل کمپلیٹ کیا ہے میں نے اور اب پی ایچ ڈی کے تیسٹ کی تیاری کر رہی ہوں
ارادہ ہے انکل ابھی تو ٹیسٹ کی تیاری کر رہی ہوں کلئیر ہو گیا تو یہ کام بھی کر لوں گی ناتم پی ایچ ڈی کر رہی ہو
اللہ زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین
اب مجھے سمجھ نہی آ رہا منے کئ بچے تمکو کراس دوں یا ہنسوں یوں
پہلے تو کوریکشن کروا دوں کہ ابھی منے کا بچہ کوئی نہیں ہےاب مجھے سمجھ نہی آ رہا منے کئ بچے تمکو کراس دوں یا ہنسوں یوں
و علیکم السلام اور ویلکم بیک!سب کو عینی مینی کی طرف سے السلام علیکم !
کیسے ہیں سب لوگجی میں بھی بالکل ٹھیک تھاک ہوں
بھئی میں یہاں اپنی سوئیٹ سی آپا جان کو ویلکم کرنے کے لیے آئی ہوں
تو آئیں نا آپ سب بھی آپا کوخوش آمدید کہتے ہیں ایک مرتبہ اور
تو سب سے پہلے عینی مینی کی طرف سے آپا جانی کو بہت بہت ویلکم ہوووووو
مدیحہ گیلانی آپا
السلام علیکمبہت شکریہ عینی مینی
اور جملہ احباب کی اپنایئت اور خلوص نے تو گویا نہال سا کر دیا ہے. سبھی دوستوں کا بےحد شکریہ .
آپ سب کی محبتوں کے زیر بار
سلامت و شاد رہیں آمین.
وعلیکم السلام.السلام علیکم
خیریت سے ہیں مدیحہ سس؟