ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
مینز ایک اور تیچرررررررر نووووووووووووووووو وےےےے :eek::eek::eek:
مبارک ہو ویسے :sneaky:ویسے میں سوچ رہی تھی تم پڑھاتی کیسے ہو گی بھئی اسکے لیے تو رعب جھاڑنا پڑتا ہے نا :rolleyes:بس تھوڑی بزی بھی ہو گئی تھی اور ہم لوگ کچھ عرسے کے لیے لاہور چلے گئے تھے بس سب کچھ ڈسٹرب ہو گیا پھر :)
بس سب نے مل کر بنا دیا ہے۔ تھینک یو ویسے۔۔ :) ہاں ناں رعب نہیں جھاڑتی کیونکہ کلاس میں غصہ ہی نہیں آتا۔
لاہور پڑھائی کے سلسلے میں؟
 
عینی شاہ

محفلین
بس سب نے مل کر بنا دیا ہے۔ تھینک یو ویسے۔۔ :) ہاں ناں رعب نہیں جھاڑتی کیونکہ کلاس میں غصہ ہی نہیں آتا۔
لاہور پڑھائی کے سلسلے میں؟
اچھا کرتی ہو غسہ کرنا بھی نہی ورنہ بی پی ہائی ہو جاتا ہے :)
نہیں پڑھائی کی وجہ سے نہیں آپا کی وجہ سے :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا کہ جن کی شخصیت بے پناہ کشش کا باعث ہوتی ہے ..!!
ان کی آمد سے جیسے چاروں طرف موتیے کے پھولوں کی دھیمی دھیمی سی خوشبو محسوس ہوتی ہے..!!
مدیحہ گیلانی اپیا آپ مہربان دعاﺅں کی مانند ہیں!!
آپ کا محفل میں آنا بے انتہا خوشی کا باعث ہے :)
ڈھیر سارے پیار کے ساتھ آپ کو محفل میں خوش آمدید..!!☺
 
Top