ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے کہ سب کا عائشہ پر بہت زور چلتا ہے۔ :D کبھی لوگ زبردستی محفل میں لے آتے ہیں تو کبھی معلمہ بنا دیا۔ :D عائشہ اپنی مرضی سے بھی کچھ کرتی ہیں؟؟ :)
زبردستی تو خیر نہیں لیکن فیصلہ میرے اکیلے کا نہیں ہوتا :)
 
عثمان

محفلین
سالن میں مرچوں کا استعمال زیادہ کریں سستی دور ہو جائے گی :D
کسی زمانے میں میں محفل میں کافی تنک مزاج تھا۔ پھر طبعیت میں ٹھہراؤ آگیا۔ :)
اب تو کئی مراسلے دیکھ کر سوچتا ہوں کہ ایسا جواب دوں کو مبصر کو پتا لگ جائے لیکن پھر لکھ کر قبل از اشاعت ہی مٹا دیتا ہوں۔ :)
 
اچھااا۔۔میں نے تو کبھی آپ کا ایسا کوئی مراسلہ نہیں پڑھا تھا عثمان بھیا
 
Top