تبھی تو ہم نے لکھا تھا کہ ان بہن بھائی (ڈاکٹر عامر لیاقت اور نرس وینا ملک) کے ساتھ روزے مکروہ کریںاب ایک بار محترمہ کا پروگرام دیکھ کر اُن کے ساتھ استغفار کرنا ہوگی اور پروگرام ختم ہونے پر روزے کی حالت میں "اُن کا پروگرام" دیکھنے کا مرتکب ہونے پر دوبارہ استغفار واجب ہو جائے گی۔
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
نہیں اب سارا قصور تو وکیپیڈیا کا نہیں ہے ..بات تو دلچسپی کی ہے نا .......
اور یہ نکتہ بھی ملحوظ خاطر رکھیے کہ "استغفار" بابِ استفعال سے ہے جس میں بذات خود "چاہے جانے" کا مفہوم پایا جاتا ہے۔پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ مائی لارڈ۔۔۔ خاتون نے استغفار کا عندیہ دیا ہے، توبہ کا نہیں۔۔۔
وینا ملک کے پروگرام کی طرفتوبہ
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔
وینا ملک کے پروگرام کی طرفتوبہ
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔
وینا ملک کے پروگرام کی طرفتوبہ
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔
توبہ توبہ
سفینے وہاں ڈوب کر ہی رہے ہیں
حوصلے جہاں نا خداؤں نے ہارے
ساحر لودھی اصلی تے وڈا شاہ رخ خان ہے۔ بھارت میں جس کو ہم شاہ رخ خان سمجھتے ہیں، وہ ساحر لودھی میرا مطلب ہے شاہ رخ خان کی نقل ہے!یہ ساحر لودھی کون ہے؟ ہمیں تو ایک لودھی یاد آ رہا ہے ٹی وی کے حوالے سے جس نے ضیا کے مرنے کی خوشخبری قوم کو سنائی تھی۔ وہ زندہ ہے یا مر کھپ گیا خود بھی؟
رام چندر کہہ گئے سیا سے، ایسا کلجگ آئے گاایک اور نام تو آپ بھول گئے.راجہ پرویز اشرف .اس ملک میں اب کچھ بھی حیران کُن نہیں رہا.سب ممکن ہے.آصف زرداری جیسا صدر راجہ جیسا وزیراعظم اور ایک اسلامی پروگرام کی ہوسٹ وینا ملک .آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا.
جی اس پروگرام کو بین کرنے کا شور تواُٹھا ہےلکین پتہ نہیں صحیح صورت حال کیاہےفیس بک پر ایک شئیرنگ ہے کہ اس کو ہٹا دیا گیا ہے پروگرام سے
کیا درست خبر ہے؟
بات یہ ہے میرے دوستو کہ بے شک اللہ جب جسے چاہے ہدایت دے ۔ اور اس صورت میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم بھی اس کارِ ثواب میں حصّہ لیں
اس لئے پہلے دیکھنا چاہئے کہ محترمہ واقعی استغفار کرتی ہیں یا ڈرامہ