جی سب کو آتی ہے مجھے نہی اتی سمجھ بھی نہی اتی نہ بولنا بت ہم سب گھر میں نہی بولتے یہ لیگویج ۔۔گھر میں اردو ہی بولتے ہیں ۔
ضرور ۔۔۔ میں نے عرض کیا تھا میں سکھا تو سکتا ہوں لیکن ایک مسئلہ ہے۔ فیس چاہئے جو آپ آن لائن نہیں دے سکتیں ۔۔۔ لہٰذا اس Chapterکو تو Closeہی سمجھئے ۔۔۔ کوئی مفت میں پڑھانے والا استاد ڈھونڈئیے ۔۔۔سب سرائیکی مین باتیں کر رہے ہیں۔۔۔ مجھے بھی سیکھنی ہے نہ۔۔۔ ۔۔۔
پشتو شاید مشکل ترین زبانوں میں سے ایک ہے...........باوجود کوشش ہم اس سے نابلد ہی ہیںسرائیکی زبان اتنی مشکل تو نہیں ہے۔ پشتو سے تو آسان ہی ہے۔
ضرور ۔۔۔ میں نے عرض کیا تھا میں سکھا تو سکتا ہوں لیکن ایک مسئلہ ہے۔ فیس چاہئے جو آپ آن لائن نہیں دے سکتیں ۔۔۔ لہٰذا اس Chapterکو تو Closeہی سمجھئے ۔۔۔ کوئی مفت میں پڑھانے والا استاد ڈھونڈئیے ۔۔۔
سنا ہے چینی زبان سیکھنا اور ریاضی پڑھنا ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔۔۔
سرائیکی تاں ول وی سوکھی اے ۔۔۔
(سرائیکی تو پھر بھی آسان ہے )
چلو نہیں لیتے ۔۔۔ لیکن سوئٹ لٹل سسٹر ۔۔۔ سرائیکی سیکھ کر کیا کرو گی؟ کتاب لکھو گی سرائیکی میں؟؟ہوووووووووووو اپنی اتنی سوئیت سسٹر سے فیس لیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اردو بولنے والوں کے لیے سرائیکی اس لحاظ سے مشکل ہے کہ اس میں ب، گ اور ض کی دو دو اشکال موجود ہیں، یعنی حروف تہجی زیادہ ہیں ۔۔۔ نیا لفظ سیکھنا مشکل نہیں ہوتا لیکن نئی آواز جو آپ نے پہلے کبھی سنی نہیں، اسے سیکھنا مشکل ہے۔۔۔ یہ اردو کے بہت قریب ہے، چینی میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔ وہ بالکل الگ زبان ہے ۔۔۔میتھس مشکل نہیں لیکن سرائیکی زابان ضرور مشکل ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔باقی چینی زابان کا پتہ نہیں آسان ہے کہ مشکل۔۔۔ ۔۔۔
چلو اس ’’ویڑھے‘‘ میں کچھ سرائیکی سیکھ ہی لو۔۔۔ تاہم اتنا بتا دوں کہ بولنے کے لیے ’’وائس کلاسز ‘‘ ضروری ہیں، جیسے یہاں ہماری بات ہو رہی ہے، یہ ممکن نہیں کہ تم بول سکو۔۔۔ھممم م سیکھ کے کیا کروں۔۔۔ ۔بھیا کو بتاؤں گی دیکھو مجھے بھی بولنا آگئی،۔۔۔ ۔بہت تنگ کرتا ہے نہ کے تمھیں نہیں آئے گی بولنے۔۔۔ ۔۔کتاب ہاہاہا کہتے ہیں تو کچھ نہ کچھ لکھ ہی لوں گی سرائیکی میں پہلے بولنے تو آئے نہ۔۔۔ ۔۔
واقعی میرے لیے بہت مشکل ہے سرائیکی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میری بھابھی گزشتہ چھ سات برسوں سے گنتی نہیں سیکھ پائیں۔۔۔ آج بھی سرائیکی کے 2 کو انگریزی کا ڈُو (Do) ہی کہتی ہیں۔۔۔ایسی صورتحال میں آپ کے سرائیکی زبان سیکھنے کے معاملے میں کیا خوش آئند پیش گوئی کی جاسکتی ہے، میں بتانے سے قاصر ہوں ۔۔۔ہاہہاہا آب نے سرائیکی میں جو لکھا مجھے سمجھ آبیا تھا اردو ٹرانسلیت کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔ ۔
سمجھ آجتی ہے مجھے سرائیکی لیکن بولنے نہیں آتی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔