ویڑھا

اے میڈھے بھرا غالب دے ناں
دل سوچ سمجھ کے گال کریں اج قلم دے قاری آئے بیٹھنں
ھنج نال لکھیسن پپلیاںتےاستاد لکھاری آئے بیٹھنں
نپ گھنسن پکھی وانگ تیکوں چا ظلم دی گاری آئے بیٹھنں
اختر متاں پرواز کریں چودھار شکاری آئے بیٹھنں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں اؤں
:box::box::box::box::box::box:
:box::box::box::box::box::box:
:box::box::box::box::box::box:
عشبہ گڈی توں تاں پُپ کر
تیکوں تاں میں کُجھ کینی آکھیا
پیو تیڈے کوں کُجھ آکھو تو پہلے اوں اوں شروع کر ڈیندی ایں
پُپ کر بی بی پُپ کر
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
تمہاری درخوست پر کابینہ کا اجلاس بلانا پڑے گا
اس کے بعد کوئی فیصلہ ہوگا ۔۔۔ ۔:)

یہ "جگا گجر " کون ہے بھلا:?:
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

آپ "جگا گجر" کو نہیں جانتیں؟
یعنی چراغ تلے اندھیرا؟
یہ بھی فدوی چھوٹے کا خطاب ہے
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اے میڈھے بھرا غالب دے ناں
دل سوچ سمجھ کے گال کریں اج قلم دے قاری آئے بیٹھنں
ھنج نال لکھیسن پپلیاںتےاستاد لکھاری آئے بیٹھنں
نپ گھنسن پکھی وانگ تیکوں چا ظلم دی گاری آئے بیٹھنں
اختر متاں پرواز کریں چودھار شکاری آئے بیٹھنں
بہوں شکریہ سائیں
 
السلام و عليكم
ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اورپرخلوص جذبوں كيساتھ آپ مک ونجنا اے میلہ زندگی دا اس کدوں تائیں لگیا راہنا. جیڑا فجری خیرداکی خدمت میں” صبح کا سلام ”
الله عزوجل ہميشہ آپ کو اپنی حفظ و ا چڑدا ہے اس شام نوںآخر لاہنا. پہلے پہرتو فقط دوپہراں تک سنگتاں دا اما ن مین رکھے.
اور آپ کے ہر کام میں آسانیاں عطا فرمائےآمین.ٹھنا باہنا. چوتھے روز تاں اختر سجناں نوں اساں یاد وی کوئ نئیں راہنا
 
تیرے نو یں نویں سجن ناراض نہ ھوون مینوں بیشک سجن بلا نہیں.
جیویں لگدے آکھنی منیاں کر اعتراض کسے دا چا نہیں.
میرے وس کجھ نہیں میں بہوں مجبور ھاں ایہو ول ول لفظ سنا نہیں.
بے قیمت درد نوں ویندیاں کر اوہ قیمتی سجن کھڑا نہیں.رانا
 
مونہہ دُھوڑ مٹی سر پایم
سارا ننگ نموج ونجایم
کوئی پُچھن نہ ویہڑے آیم
ہتھوں اُلٹا عالم کِھل دا
ننگ نموج - عزت و شرم، ونجایم - گم کرنا، ہتھوں - بلکہ، کھل دا - ہنستا ہے
اس عشق نے میرے چہرے اور سر میں مٹی ڈال دی ہے اور ساری عزت و شرم و وقار برباد ہو گیا ہے، اور کوئی بھی میرا یہ حال دیکھنے میرے گھر نہیں آیا بلکہ الٹا لوگ ٹھٹھا اور مذاق کرتے ہیں۔
 
آیا بھار برہوں سِر باری
لگی ہو ہو شہر خواری
روندے عمر گذاریم ساری
ناں پایم ڈس منزل دا
برہوں - ہجر، ڈس - سراغ
میرے سر پر ہجر کا بھاری بوجھ آن پڑا ہے، اور شہر شہر رسوائی اور خواری ہو رہی ہے، اور اسی حالت میں ساری عمر روتے روتے گزر گئی ہے لیکن پھر بھی منزل کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
 
دل یار کِتے کُرلاوے
تڑپاوے تے غم کھاوے
دُکھ پاوے سُول نبھاوے
ایہو طَور تینڈے بیدل دا
میرا دل یار کی جدائی میں روتا ہے، تڑپتا ہے اور غم کھاتا ہے، دکھ سہتا ہے اور درد برداشت کرتا ہے، تیرے عاشق کی یہی حالت ہے۔
 
کئی سہنس طبیب کماون
سے پڑیاں گھول پیاون
مینڈے دل دا بھید نہ پاون
پوے فرق نہیں ہِک تِل دا
سہنس - تجربہ کار، سے - سو
کئی سیانے اور تجربہ کار طبیب مرا علاج کر رہے ہیں، سو سو دوائیں گھول گھول کر پلا رہے ہیں، لیکن وہ میرے دل کا راز نہیں پاتے اور انکے اس درمان سے مجھے کوئی ذرہ برابر فرق نہیں پڑتا۔
 
پُنوں ہُوت نہ کھڑ موکلایا
چھڈ کلہڑی کیچ سدھایا
سُوہنے جان پچھان رُلایا
کُوڑا عذر نبھایم گِھل دا
نہ کھڑ موکلایا - ساتھ نہ لے کے گیا، کُوڑا - جھوٹا، گِھل دا، کچی نیند کا
پنوں مجھے ساتھ نہیں لے کے گیا اور اکیلی چھوڑ کر کیچ چلا گیا ہے، اس کی جان پہچان نے رلایا ہے اور اس نے سب کچھ بھلا دیا ہے اور میں نے اس حالتِ زار میں کچی نیند کا جھوٹا بہانہ کر لیا ہے۔
 
سُن لیلیٰ دھانہہ پکارے
تینڈا مجنوں زار نزارے
سُوہنا یار توڑیں ہک وارے
کدی چا پردہ محمِل دا
دھانہہ -فریاد، زار نزار - غموں کا مارا ہوا، کمزور
اے لیلیٰ میری فریاد سن لے، تیرا یہ مجنوں غموں کا مارا ہوا ہے۔ اے دوست کبھی ایک بار محمل کا پردہ اٹھا کر مجھے اپنا دیدار عطا کر دے۔
 
دل پریم نگر ڈوں تانگھے
جتھاں پینڈے سخت اڑانگے
نہ یار فرید نہ لانگھے
ہے پندھ بہوں مشکِل دا
ڈوں - طرف، تانگھے - چاہے، اڑانگے - دشوار، لانگھے - رستے، پندھ - سفر
دل پریم نگر کی طرف جانے کی چاہ رکھتا ہے، لیکن وہاں کے راستے بڑے دشوار ہی ہیں اور فرید ادھر کی راہوں سے واقف نہیں ہے، یہ سفر بہت ہی مشکل ہے۔

کیا حال سناواں دل دا
کوئی محرم راز نہ مِل دا
 
Top