سیدہ شگفتہ
لائبریرین
واہ جی واہ
خیر بہانے بازی نہیں چلنے دی جائے گی
میں ناک اور آنکھیں بند کر کے پی لوں گا، اس کی فکر نہ کریں
شگفتہ آپی کی بات سے میں سمجھا تھا کہ واقعی اچھی ہوتی ہوگی مگر اب سمجھ آیا ہے کہ وہ دراصل آپی نے اپنی جان چھڑائی تھی
واہ جی واہ
خیر بہانے بازی نہیں چلنے دی جائے گی
میں ناک اور آنکھیں بند کر کے پی لوں گا، اس کی فکر نہ کریں
شگفتہ آپی کی بات سے میں سمجھا تھا کہ واقعی اچھی ہوتی ہوگی مگر اب سمجھ آیا ہے کہ وہ دراصل آپی نے اپنی جان چھڑائی تھی
حضرت بابا بھلے شاہ سرکارؒ:۔
نماز پڑھن کم زنانہ، روزہ صرفہ روٹی
مکے دے ول اوہی جاندے جیہڑے کم دے ٹوٹی
اُچیاں بانگاں او دیندے، نیت جنہاں دی کھوٹی
بھلیا جے توں رب نوں ملنا، صاف کر اندر دی کوٹھی
واہ جی واہ بہوں ڈونگی گل اے جی۔
پر مجھے تو کوئی نہی آتی یہ والی لینگویج انکلآپ کراس شاہ سے رابطہ کریں۔
پر مجھے تو کوئی نہی آتی یہ والی لینگویج انکل
جی نہی اتی ہے انکل ۔ علاقے والے میرے گھر مین تو نہی رہتے نا کہ مجھے ا جاتی انکی زبانسرائیکی علاقے میں رہتی ہو، وہیں پیدا ہوئی، وہیں پلی بڑھی اور وہاں کی زبان نہیں آتی۔ حیرت ہے۔
جی سب کو آتی ہے مجھے نہی اتی سمجھ بھی نہی اتی نہ بولنا بت ہم سب گھر میں نہی بولتے یہ لیگویج ۔۔گھر میں اردو ہی بولتے ہیں ۔اچھا یہ بتاؤ گھر میں سب کو سرائیکی زبان آتی ہے ناں۔
بہت سی گڑیوں (لڑکیوں) کو سرائیکی نہیں آتی ۔۔ اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟مجھے تو سرائیکی بولنے نہیں آتی۔۔۔