محب علوی
مدیر
زبردست ، آپ نے شاید پہلے بھی ایک ترمیمی دوڑ میں حصہ لیا ہے۔ایک مضمون میں بھی شامل کر رہی ہوں۔
مولانا محمد جعفر تھانیسری کی کتاب "کالا پانی تواریخ عجیب پر تبصرے کی شکل میں۔
زبردست ، آپ نے شاید پہلے بھی ایک ترمیمی دوڑ میں حصہ لیا ہے۔ایک مضمون میں بھی شامل کر رہی ہوں۔
مولانا محمد جعفر تھانیسری کی کتاب "کالا پانی تواریخ عجیب پر تبصرے کی شکل میں۔
سب سے پہلے اکاؤنٹ بنا لیجیے
رفتار بہت عمدہ ہے ، 120 سے زائد مضامین ہو چکے ہیں۔اب تو ما شا اللہ خدا کے کرم سے 116 ہوگئی تعداد
جی بالکل، ایشیائی ممالک کی ترمیمی دوڑ میں حصہ لیا تھا۔زبردست ، آپ نے شاید پہلے بھی ایک ترمیمی دوڑ میں حصہ لیا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
خوش آمدید۔
آپ طویل عرصہ بعد آئی ہیں۔ بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ہم نے آپ کو بہت دیکھا پُرانے دھاگوں میں
محب بھائی بہت شکریہ!
یہ وکی پیڈیا ہمیں تو بہت مشکل لگتا ہے۔
مضامین سے کیا مراد ہے؟
یہ تحقیقی / معلوماتی قسم کے مضامین ہیں یا کچھ اور؟
کچھ مضامین کے ربط دیجے کہ جنہیں پڑھ کر کچھ اندازہ ہو۔
میں بالکل اس سے اتفاق کرتی ہوں ۔شروع میں مجھے بھی وکی پیڈیا پر لکھنا بہت مشکل لگتا تھا لیکن اب جب آپ لکھتے ہیں تو پھر مزہ آنے لگتا ہے ۔ البتہ یہ بات بالکل بجا ہےکہ وکی پیڈیا کے اپنے کچے اصول و ظوابط ہیں مضامن لکھنے کےیہ وکی پیڈیا ہمیں تو بہت مشکل لگتا ہے۔
۔
۔
مومنہ مستحسن تو شعیب بھائی نے ترجمہ کیا ہے اور وزیر اعظم سنگاپور لی شین لونگ کا ہم نےویکیپیڈیا ایشیائی مہینے کی چند تحریریں
اجیت سنگھ
مومنہ مستحسن
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
ظفر الاسلام خان
بیگم عابدہ احمد
لی شین لونگ
جیک ما
اسپائیڈر (2017ء فلم)
آریہ (فلم)
سن آف ستیہ مورتی
لیکن پھر بھی مضمون اس معیار کا نہیں ہم گنتی بڑھا رہے ہیں مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ صرف یک سطر لکھ دی۔ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں۔مومنہ مستحسن تو شعیب بھائی نے ترجمہ کیا ہے اور وزیر اعظم سنگاپور لی شین لونگ کا ہم نے
مومنہ مستحسن تو شعیب بھائی نے ترجمہ کیا ہے اور وزیر اعظم سنگاپور لی شین لونگ کا ہم نے
اتنا مشکل نہیں ہے، آپ محفل پر ہی شروع کریں اور باقی لوگوں سے مدد لیتی رہیں۔ایڈا اوکھا کم۔۔۔۔
لیکن پھر بھی مضمون اس معیار کا نہیں ہم گنتی بڑھا رہے ہیں مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ صرف یک سطر لکھ دی۔ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں۔
ایڈا اوکھا کم۔۔۔۔
اچھا تو آپ کا مطلب تھا یہ مشکل کام ہے مجھے لگا تھا کہ آپ کہہ رہی ہیں یہ اچھا کام ہےاتنا مشکل نہیں ہے، آپ محفل پر ہی شروع کریں اور باقی لوگوں سے مدد لیتی رہیں۔
بخاری سعید!
جاسمن!بخاری سعید!
کیا ہم کسی شخصیت پہ لکھ سکتے ہیں؟
اور وکی پیڈیا پہ آکر بات کرنی ہو تو کیا طریقہ ہے؟
بالکل لکھ سکتے ہیں، بس شرط یہ کہ وہ شخصیت کسی حوالہ سے معروف ہو اور ان کی خدمات کہیں کتاب یا مستند ویب سائٹ پر درج ہوں تاکہ اسے بطور حوالہ استعمال کیا جا سکے۔بخاری سعید!
کیا ہم کسی شخصیت پہ لکھ سکتے ہیں؟
اور وکی پیڈیا پہ آکر بات کرنی ہو تو کیا طریقہ ہے؟