م حمزہ
محفلین
اللہ انہیں مغفور و مرحوم فرمائے!آج ابو جی کی برسی کی فاتحہ کا سلسلہ ہے صبح سے ہی انتظامات کرنے کا آغاز ہو گیا ۔سارا دن مصروف گزرے گا۔
اللہ انہیں مغفور و مرحوم فرمائے!آج ابو جی کی برسی کی فاتحہ کا سلسلہ ہے صبح سے ہی انتظامات کرنے کا آغاز ہو گیا ۔سارا دن مصروف گزرے گا۔
بدلاوَ آرہا ہے بلکہ آچکا۔لحاف رکھوا کر کمبل نکالا۔
یہ کون سا صابن ہے؟ری ایکٹ نیٹو (react native) پر کچھ ہاتھ صاف کیے۔
احتیاط والا موسم چل رہا ہے۔ گرمی لگتی ہے، بچے موزے اتار پھینکتے ہیں، اور پھر بیمار ہو جاتے ہیں۔بدلاوَ آرہا ہے بلکہ آچکا۔
یہ کون سا صابن ہے؟
ری ایکٹ نیٹو (react native) پر کچھ ہاتھ صاف کیے۔
تابش بھائی فرنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کرتے ہیں یا شوقیہ؟
یہ فی الحال میری مشقِ ستم کا شکار ہے۔
دونوں اینڈز سنبھال لیتا ہوں۔تابش بھائی فرنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کرتے ہیں یا شوقیہ؟
ری ایکٹ نیٹو کی جانب رجحان اس وجہ سے آیا کہ اینڈرائڈ اور آئی فون دونوں کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم سے ڈویلپمنٹ کر سکوں۔ شوقیہ ہی سمجھیں۔تابش بھائی فرنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کرتے ہیں یا شوقیہ؟
میں نے اس پر کام تو نہیں کیا لیکن سنا ضرور ہے کہ کچھ نہ کچھ حدود تو ہیں نیٹو کوڈ کی نسبت۔ ویسے فون گیپ اور کارڈووا کی نسبت زیادہ نیٹو شاید یہی فریم ورک ہے۔ری ایکٹ نیٹو کی جانب رجحان اس وجہ سے آیا کہ اینڈرائڈ اور آئی فون دونوں کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم سے ڈویلپمنٹ کر سکوں۔ شوقیہ ہی سمجھیں۔
جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہوں، تو معلوم ہوتا ہے کہ ری ایکٹ نیٹو کو میچور ہونے میں مزید وقت درکار ہے۔ ابھی اینڈرائڈ اور آئی او ایس نیٹو میں جا کر بھی کوڈ اور کنفگریشنز کرنی پڑتی ہیں۔
جی۔میں نے اس پر کام تو نہیں کیا لیکن سنا ضرور ہے کہ کچھ نہ کچھ حدود تو ہیں نیٹو کوڈ کی نسبت۔ ویسے فون گیپ اور کارڈووا کی نسبت زیادہ نیٹو شاید یہی فریم ورک ہے۔
آپ پیشے کے اعتبار سے ڈویلپمنٹ کے شعبے میں ہیں؟ بیک اینڈ میں کون سی ٹیکنالوجیز میں کام کرتے ہیں؟
زبردست، میں تو آپ کو ادیب، شاعر وغیرہ ہی سمجھ رہا تھا آپ تو دو آتشہ نکلے۔جی۔
جاوا
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔اللہ انہیں مغفور و مرحوم فرمائے!
شاعر تو محفل پر احباب نے زبردستی بنا دیا ہے۔ اس سے پہلے صرف پڑھنے کی حد تک ہی شوق تھا۔زبردست، میں تو آپ کو ادیب، شاعر وغیرہ ہی سمجھ رہا تھا آپ تو دو آتشہ نکلے۔
ویسے میرے دستخط میں ڈویلپر ہونے کے اثرات تو موجود ہیں۔زبردست، میں تو آپ کو ادیب، شاعر وغیرہ ہی سمجھ رہا تھا آپ تو دو آتشہ نکلے۔
یہ کسر نفسی سے کام لے رہیں ہیں آپ۔ میں نے کچھ غزلیں نظر سے گزری ہیں آپ کی۔ زبردستی کی شاعری نہیں لگتی۔ ویسے بھی فن شاعری کے رموز سیکھنا اور بات ہے شاعری کرنا اور بات ہے۔ موخرالذکر میں میرا خیال ہے کہ فقط پڑھنے پڑھانے سے زیادہ طبیعت اور کچھ خداد داد صلاحیتوں کا کردار زیادہ ہوتا ہے۔شاعر تو محفل پر احباب نے زبردستی بنا دیا ہے۔ اس سے پہلے صرف پڑھنے کی حد تک ہی شوق تھا۔
میری نالائقی ہے، اس طرف دھیان ہی نہیں گیا۔ویسے میرے دستخط میں ڈویلپر ہونے کے اثرات تو موجود ہیں۔
وہ جو کچھ غزلیں نظر سے گزری ہیں، بس وہی کل ہیں۔یہ کسر نفسی سے کام لے رہیں ہیں آپ۔ میں نے کچھ غزلیں نظر سے گزری ہیں آپ کی۔ زبردستی کی شاعری نہیں لگتی۔ ویسے بھی فن شاعری کے رموز سیکھنا اور بات ہے شاعری کرنا اور بات ہے۔ موخرالذکر میں میرا خیال ہے کہ فقط پڑھنے پڑھانے سے زیادہ طبیعت اور کچھ خداد داد صلاحیتوں کا کردار زیادہ ہوتا ہے۔