فلسفی
محفلین
یہ خوب کہی آپ نے، واقعی کبھی کبھار تو میں جھنجھلا جاتا ہوں اور بچوں سے کہتا ہوں کہ یہ اسکول والے کیا پروجیکٹس ہمارے لیے دیتے ہیں۔ لیکن خیر اس عمر میں بھی کافی کچھ سیکھنے کو ملتا یے ورنہ ہم تو فقط صفحات ہی کالے کرتے تھے اپنے وقت میں۔بچوں کے پراجیکٹ یا والدین کے؟