جاسم محمد
محفلین
پورے یورپ میں سب سے زیادہ مہنگی روز مرہ کی اشیاء ناروے میں ملتی ہیں۔ یوروزون میں نہ ہونے کا منطقی انجا مابھی پچھلے ہفتے ایک پاکستانی دکان سے آم خریدے، ڈبے پر وزن ڈیڑھ کلو لکھا ہوا تھا، قیمت 6 یورو
پورے یورپ میں سب سے زیادہ مہنگی روز مرہ کی اشیاء ناروے میں ملتی ہیں۔ یوروزون میں نہ ہونے کا منطقی انجا مابھی پچھلے ہفتے ایک پاکستانی دکان سے آم خریدے، ڈبے پر وزن ڈیڑھ کلو لکھا ہوا تھا، قیمت 6 یورو
تھوڑی دیر میں حالیہ قومی تاریخ کا مقبول ترین ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط اوسلو کے سب سے بڑے سنیما گھر میں دیکھنے کیلئے نکل رہے ہیں۔ (متاثرین خلیل الرحمان سے معذرت)تھوڑی دیر بعد ایک دوست کی طرف جانا ہے۔ اپنا گھر شفٹ کر رہے ہیں تو سامان اٹھوانے اور لیجانے میں ہاتھ بٹانے کو جانا ہے۔
ویسے تو میں ہلکا پھلکا ناشتہ کرتا ہوں لیکن سامان اٹھانے کے خوف سے تین مکھن سے بنے پراٹھے کھا لیے ہیں۔ اب خود سے اٹھا نہیں جا رہا
کچھ چائے قہوے سے ثقالت کو زائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
میک اپ کسی مقصد کے لیئے کیا جاتا ہے ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ کوئی خاتون صرف اپنے لئے بیوٹی پارلر جائے چہ جائیکہ اسکا اثر چند گھنٹوں کے لیئے ہوتا لیکن اگر چند گھنٹوں میں مقصد پورا ہو گیا تو میک اپ ضائع نہیں ہوا اور اگر پورا نہیں ہوا تو کوشش بہرحال لازم ہےویسے زمانہ جہالت تها وہ جس وقت میک اپ کے سامان نہیں تهے زینت ٹهیک ہے آپ کر لیں زینت کے لئے گهر سے نکلیں یہ ٹھیک نہیں مجهے ہاہا تب آتا ہے جب ہزاروں روپے کی میک اپ چار گهنٹے بعد دهو ڈالتی ہے تو اس کا مطلب صرف چار گهنٹے آپ نے میک اپ اور پارلر سے جوان رہنے پر ہزاروں روپے خرچ کرنے ہیں گوگل والے ان لفظوں کی ترجمہ نہیں کریں وہ تو ان پراڈکٹس سے اشتہار کی صورت بہت پیسے کماتے ہیں
کوئی کرے یا اسے نہ کرے میک اپ پارلر مگر مجهے ان کی سوچ بوڑھی لگے جو صرف چار گهنٹوں کی جوانی پر ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں یہ طنز بهی نہیں تنقید بهی نہیں
اپنا میرا سوچ ہے
کورونا نے وقت کا احساس ختم کر ڈالا ہے۔آہا آج اتوار ہے۔
کورونابیگم اور بچوں نے وقت کا احساس ختم کر ڈالا ہے۔