م حمزہ
محفلین
کیا وہاں بادل ہمیشہ یا اکثر کالے ہی ہوتے ہیں؟
کیا وہاں بادل ہمیشہ یا اکثر کالے ہی ہوتے ہیں؟
کل سے گھر میں گہماگہمی کاسلسلہ ہے ۔بہینیں اپنی فیملی سمیت آئی ہوئی ہیں۔ آج چھوٹے بھائی کی شادی کی تاریخ لینے جائیں گے اور ان شاء اللہ سنت نکاح کی رسم بھی ادا کی جائے گی۔ آپ احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ کریم بخیروعافیت اس تقریب کو انجام پذیر فرمائیں۔ آمینآج صبح سے گھریلوں مصروفیات کا سلسلہ رہا۔ شام میں چھوٹے بھائی کی شادی کی تاریخ کے لیے ان کی ہونے والی سسرال گئے ہوئے تھے۔
ان شاء اللہ نومبر کے وسط میں شادی کی تاریخ مشاورت سے طے پا گئی ہے۔
آپ احباب سے دعا کی التجاء ہے کہ اللہ کریم اس ذمہ داری کو ہمیں باآسانی ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
یہ تو کافی معنی خیز قسم کی بات ہوئی!اس کے بعد نہ ہم کمرے سے باہر قدم نکالیں گے نہ سورج کی روشنی دیکھیں گے، اللہ اللہ۔
نفیس لوگ ہیں۔۔۔ وگرنہ آموں کے حوالے سے کچھ کہنے کو دل چاہ رہا تھا۔ وطن کی مٹی سے لطف اندوز ہوئیے۔ان آموں کی اتنی تعظیم کہ مغرب میں بھی انہیں بے لباس نہیں ہونے دیا گیا!
جی اس کو موت پر بھی منطبق کیا جا سکتا ہے، اگر مر گیا تو آپ اسی جملے کو یاد کریں گے! ویسے میرا مطلب لغوی معنوں میں ہے، میں ایسے ہی چھٹیاں گزارتا ہوں اور انشاءاللہ یہ بھی گزاروں گا۔یہ تو کافی معنی خیز قسم کی بات ہوئی!
کھال اتارنے کا ذکر گول کر گئے!اجتماعی قربانی کی رجسٹریشن، حصہ داران کی فہرست کی کمپیوٹر پر تیاری، حساب کتاب، اور جانوروں کے شناختی کارڈ کی تیاری میں مصروف۔
ویک اینڈ اسی کام میں ہی گزرنا ہے۔ وقتاً فوقتاً اپنے قربانی کے جانوروں کی خیریت دریافت کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔
بہت تنہائی پسند واقع ہوئے ہیں۔ محفل پر آپکی باتوں سے تو یہ احساس نہیں ہوتا!اس کے بعد نہ ہم کمرے سے باہر قدم نکالیں گے نہ سورج کی روشنی دیکھیں گے، اللہ اللہ۔
خدا کی پناہ! اتنی چھٹیاںاگلا پورا ہفتہ عید کی چھٹیاں ہیں۔
انٹرنیٹ انٹروورٹس کے لئے بنایا گیا تھابہت تنہائی پسند واقع ہوئے ہیں۔ محفل پر آپکی باتوں سے تو یہ احساس نہیں ہوتا!
کچھ اعراب لگائیے کہ کچھ مطلب واضح ہو
ہمارا ویک اینڈ تو چند گھنٹوں بعد شروع ہو رہا ہے۔ اگلا پورا ہفتہ عید کی چھٹیاں ہیں۔ ایک دو گھنٹوں کے لیے عید کی شام والدہ کے پاس حاضری ہے اس کے بعد نہ ہم کمرے سے باہر قدم نکالیں گے نہ سورج کی روشنی دیکھیں گے، اللہ اللہ۔
بہت تنہائی پسند واقع ہوئے ہیں۔ محفل پر آپکی باتوں سے تو یہ احساس نہیں ہوتا!
پھر تو آپ کو بھی بہت سُوٹ کرتا ہے۔انٹرنیٹ انٹروورٹس کے لئے بنایا گیا تھا
احتیاط کہیں یہ مٹھی مکا بن کر نہ آ لگےکچھ اعراب لگائیے کہ کچھ مطلب واضح ہو
واہ! اچھا شعر ہے کس کا ہے؟آہ کیا یاد آ گیا
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے، سو میں بھی اکیلے ہیں
کیوں دل جلوں کو موقع دیتےہیں۔۔ خود ہی سمجھ لیتے۔ اب دوبارہ چیک کرلیجیے۔کچھ اعراب لگائیے کہ کچھ مطلب واضح ہو