شاکرالقادری
لائبریرین
عمران آپ کونسا ورزن استعمال کر رہے ہیں
ترامیم تو میں نے کی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شاید ورزن مختلف ہونے کی بنا پر ایسا ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ میں Version 4.1.5 استعمال کر رہا ہوں آپ نے Version 4.1.6 کے لیے ایڈیٹر ریلیز کیا ہےشاکرالقادری صاحب، کیا آپ نے headinclude اور editor_content.css ٹیمپلیٹس میں درکارترامیم کی ہیں؟
ترامیم تو میں نے کی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ شاید ورزن مختلف ہونے کی بنا پر ایسا ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ میں Version 4.1.5 استعمال کر رہا ہوں آپ نے Version 4.1.6 کے لیے ایڈیٹر ریلیز کیا ہے
اب دتیاب ورزن Version 4.1.7 ہے۔ ۔ ۔ ۔ معلوم نہیں نئے ورزن پر درست کام کرے گا یا نہیں
یہ کنفرم ہو جائے تو اپ گریڈ کر لوں
url}/clientscript/jquery/jquery-1.6.1.min.js" type="text/javascript"></script>
بھائی میں 7۔1۔4 ورزن استمعال کر رہے ہوں۔ پہلے مسئہ تھا لیکن اب نبیل بھائی نے دوبارہ سے کام کیا ہے تو ٹھیک ورک کر رہا ہے۔عمران آپ کونسا ورزن استعمال کر رہے ہیں
نبیل بھائی !
اپ گریڈ بھی ہوگئی لیکن مسئلہ جوں کا تو ہے
اور جس سکرپٹ کی آپ نے نشاندی کی تھی وہ ختم کر دیا تھا
اب تو لگتا ہے کہ ایڈمن پینل کی انفارمیشن آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجنا پڑے گی
اگر زحمت نہ ہو تو
<script src="{vb:raw vboptions.bburl}/clientscript/jquery/jquery-1.6.1.min.js" type="text/javascript"></script>
نبیل بھائی۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ اتنے نظر باز کیسے ہوگئے۔ ۔ ۔ کس قیامت کا تاڑتے ہیںشاکرالقادری صاحب، مجھے لگ رہا ہے کہ آپ کی فورم میں شامل چیٹ موڈ کچھ گڑبڑ کر رہا ہے۔ اسے وقتی طور پر ڈس ایبل کرکے دیکھیں کہ کچھ بہتری ہوتی ہے یا نہیں؟
واقعی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ساری مستی اسی چیٹ موڈ کی تھینبیل بھائی آپ نے میر سائیٹ کو وزٹ تو کیا تھا لیکن ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے آپ کا پرانے والا ورزن ایڈیٹر کا چاٹ روم پر بھی ورک کرتا تھا یہ والا نہیں کرتا۔ باقی تو ہر جگہ پر اردو لکھ سکتے ہے لیکن چاٹ روم میں نہیں۔ کیا یہ ممکن ہے چاٹ روم پر بھی یہ ورک کر سکے۔ شکریہ