سیدہ شگفتہ
لائبریرین
زمینِ اشرار و ارضِ ادبار
خواہ کوئی مخلوق کتنی بھی کمترین کیوں ناں دکھے اسکی تحقیر و تضحیک سے گریز کرنا چاہئے۔
ہرکس و ناکس کو سالگرہ میں شرکت کرنا چاہیے
اور یہاں شگفتہ نے بھی الفاظ کو رنگ و نور سے نہیں سجایا۔
اور ارکان ذرا خیال رکھیں کہ جہاں یہ الفاظ ہوں وہاں ’واؤ‘ کے دونوں جانب سپیس ضرور دیں۔
رنگ و نور
درست
رنگ ونور
غلط
یہ ’ونور‘ نام کے ایک لفظ کا اردو کمپیوٹر لغت میں اضافے کا باعث ہو سکتا ہے۔