جڑے ہیں ان سے نادیدہ پرانے بام و دروازے نئے شہروں میں یہ ویران گھر کچھ دیر رہنے دو (منیر نیازی)
شمشاد لائبریرین جون 6، 2008 #221 جڑے ہیں ان سے نادیدہ پرانے بام و دروازے نئے شہروں میں یہ ویران گھر کچھ دیر رہنے دو (منیر نیازی)
گرو جی محفلین جون 7، 2008 #223 اول و آخر بھی تو شامل ھے اگر کسی نے پہلے سے شامل کر دیا تو محذرت اس لفظ پر ایک شعر پیشِ خدمت ہے نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن، وہی فرقان، یسین، وہی طحہ
اول و آخر بھی تو شامل ھے اگر کسی نے پہلے سے شامل کر دیا تو محذرت اس لفظ پر ایک شعر پیشِ خدمت ہے نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن، وہی فرقان، یسین، وہی طحہ
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #227 آہ و بکا، نالہ و زاری، گریہ و فریاد، شکوہ و شکایت کے ساتھ ساتھ ترمیم و اضافہ، صلاح و مشورہ، عجز و انکسار بھی فرط و مسرت، جوش و خروش، تیزی و تندی کے ساتھ پایا جا رہا ہے سالگرہ کے دھاگوں میں۔
آہ و بکا، نالہ و زاری، گریہ و فریاد، شکوہ و شکایت کے ساتھ ساتھ ترمیم و اضافہ، صلاح و مشورہ، عجز و انکسار بھی فرط و مسرت، جوش و خروش، تیزی و تندی کے ساتھ پایا جا رہا ہے سالگرہ کے دھاگوں میں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 8، 2008 #228 خیال کیا جاتا ہے کہ سعود بھائی کو پوسٹ میں رنگوں کے استعمال سے تنبیہ و پرہیز تجویز کیا گیا ہوگا !
ابن سعید خادم جون 8، 2008 #229 رنگ و روغن کا کیا ہے اپیا۔ بس بے مصرف و غیر ضروری نہیں سمجھتا تھا انہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #233 اس وقت تک غیظ و غضب اور رنج و تعجب کے آثار اس کے چہرے سے نمودار تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #234 اس وقت تک غیظ و غضب اور رنج و تعجب کے آثار اس کے چہرے سے نمودار تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2008 #240 گرو جی نے کہا: جناب کسے صابروشاکر رہنے کی تلقیں کر رئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرو جی آپ حرف " و " کے آگے اور پیچھے فاصلہ چھوڑیں۔ صابر و شاکر جس طرح آپ نے لکھا ہے، اس طرح تو یہ ایک ہی لفظ پڑھا جائے گا۔
گرو جی نے کہا: جناب کسے صابروشاکر رہنے کی تلقیں کر رئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرو جی آپ حرف " و " کے آگے اور پیچھے فاصلہ چھوڑیں۔ صابر و شاکر جس طرح آپ نے لکھا ہے، اس طرح تو یہ ایک ہی لفظ پڑھا جائے گا۔