فخر و ابتہاج اور تزک و احتشام کیا اشیاء ہیں؟
الف نظامی لائبریرین اگست 10، 2008 #324 کسی بھی کام کرنے سے پہلے اس کے نتائج و عواقب پر غور کرلینا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2008 #325 حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ غزوہ بدر میں رائے و تدبیر، جانبازی و پامردگی کے لحاظ سے ہر موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست و بازو رہے۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ غزوہ بدر میں رائے و تدبیر، جانبازی و پامردگی کے لحاظ سے ہر موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست و بازو رہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #326 سیاسی و مذہبی مباحث میں اکثر اراکین جذباتیت کا شکار ہو کے لکھتے ہیں ۔
الف نظامی لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #329 دنیا فانی ہے اہل دنیا فانی شہر و بازار و کوہ و صحرا فانی دل شاد کریں کس کے نظارہ سے حسن آنکھیں فانی ہیں یہ تماشا فانی از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
دنیا فانی ہے اہل دنیا فانی شہر و بازار و کوہ و صحرا فانی دل شاد کریں کس کے نظارہ سے حسن آنکھیں فانی ہیں یہ تماشا فانی از حسن رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
الف نظامی لائبریرین دسمبر 15، 2008 #330 اے خدا میرے جنت نشاں دیس میں، رنگ و خوشبو کی پریاں اترتی رہیں بحر و بر ، دشت و در ، کنج و کہسار پر ، پتیاں چاندی کی بکھرتی رہیں
اے خدا میرے جنت نشاں دیس میں، رنگ و خوشبو کی پریاں اترتی رہیں بحر و بر ، دشت و در ، کنج و کہسار پر ، پتیاں چاندی کی بکھرتی رہیں