محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اوّٓلاً حمدِ ربّ جہاں کیجئے
شکر خلّاقِ کون و مکاں کیجئے
اس خدا کی بزرگی بیاں کیجئے
جس نے بخشا ہمیں روح و تن فکر و فن
آخری مصرع دیکھ لیجیے۔
شش و پنج میں ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟
ذُوالْمِنَن
آداب و تسلیمات!نظامی صاحب یہاں ذو المنن میں جو " و" ہے وہ عطفی نہیں بلکہ عربی کے اسمائے خمسہ میں سے ایک ۔ذو ۔ذا۔ ذی۔ کی ایک شکل ہے جو مرفوع شکل میں اس طرح واو کے ساتھ برتی جاتی ہے۔واللہ اعلم
عاطف بھائی! الف نظامی صاحب نے "ذوالمنن" سعود بھائی کو اپنے جملے "آخری مصرع دیکھ لیجیے" کی وضاحت کرنے کے لیے لکھا ہے۔