الف نظامی
لائبریرین
آخری مصرع دیکھ لیجیے۔اوّٓلاً حمدِ ربّ جہاں کیجئے
شکر خلّاقِ کون و مکاں کیجئے
اس خدا کی بزرگی بیاں کیجئے
جس نے بخشا ہمیں روح و تن فکر و فن
--
ڈاکٹر شبیر احمد شبیر (میرے ماموں)
آخری مصرع دیکھ لیجیے۔اوّٓلاً حمدِ ربّ جہاں کیجئے
شکر خلّاقِ کون و مکاں کیجئے
اس خدا کی بزرگی بیاں کیجئے
جس نے بخشا ہمیں روح و تن فکر و فن
--
ڈاکٹر شبیر احمد شبیر (میرے ماموں)
شش و پنج میں ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟آخری مصرع دیکھ لیجیے۔
ذُوالْمِنَنشش و پنج میں ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟
نظامی صاحب یہاں ذو المنن میں جو " و" ہے وہ عطفی نہیں بلکہ عربی کے اسمائے خمسہ میں سے ایک ۔ذو ۔ذا۔ ذی۔ کی ایک شکل ہے جو مرفوع شکل میں اس طرح واو کے ساتھ برتی جاتی ہے۔واللہ اعلم