مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

تیشہ

محفلین
عید کے روز میں سبکو فون کرنے والی ہوں ۔ ۔۔ ۔

شمشاد ص ،۔ ۔بھابھی
Dancing_Doll.gif

ماورہ ،۔۔ ۔( میرے فون کا انتظار کرنا )
Dancing_Doll.gif

سارہ ۔ ۔۔ ۔ (میں ایس ایم ایس نہیں فون کروں گی انتظار کرنا اور میرے لئیے جو کچھ کھاؤں گی رکھنا میرا حصہ )

ضبط ۔ ۔۔ ۔(فون )
حجاب فون کروں گی۔ ایم ایس نہیں :)

فرحت ۔۔ ۔ ۔۔(فون)
سہیلی ۔ ۔۔ ۔:grin: آفکورس

شگفتہ میرے فون کا انتظار کئجیے گا انشااللہ عید کی شام ۔ ۔۔ آہی جائے گا سوئیے گا مت :grin:،۔۔۔

رضوان ۔ ۔ عید قریب آرہی ہے ۔ :grin:

زکریا ۔۔ ۔ آپ اپنی عید پارٹی سے فری ہولیں ۔
Dancing_Doll.gif

انکل اعجاز سلام ۔۔ ۔ ( بہت دن ہوئے آپ اور آنٹی سے بات ہوئے ۔ )

دوست بھیا ۔ ۔۔ ۔ آپکا نمبر وہی ہے نا جو میرے پاس تھا :confused: بدل تو نہیں گیا ؟

چھوٹے بھیا ۔ ۔۔ :)( آپکے تو میں کان کھینچوں گی فون پر سے ہی کہ ابھی تک آپ کا نیٹ کنکشن نہیں لگا :(

بڑے بھیا ۔ ۔ ۔ انشااللہ آپ سے بھی بات ہوتی ہے ۔

فہیم ۔۔۔ دھیان رکھنا عید والے دن میرا فون آئے گا :grin: اب کی بار پیچھے سے مجھے ٹریفک کا شور بلکل سنائی نا دے ۔:(

اور جس جس نے مجھے نمبر دینا ہے دے لو ۔۔ ۔ ۔ عید مبارک لے لو ۔۔ ۔ ۔
animated0137.gif
 
سارہ خان

محفلین
واؤ باجو دی گریٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ۔۔۔ میں انتظار کروں گی فون کا باجو ۔۔
اور فکر نہ کریں جو کچھ کھاؤں گی ۔۔ نیت کر لوں گی کہ ذائقہ آپ کو پہنچ جائے ۔۔:tounge::)
 
پاکستانی

محفلین
واہہہہہہہہہہ اچھی پیشکش ہے۔

نمبر دو، مبارک باد لو

میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے صدا کے لئے کبھی ایک نمبر رکھا ہی نہیں۔
اس لئے یہی مبارک باد دے اور لے لیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے؟
 
الف عین

لائبریرین
شکریہ شاذیہ۔ میں نے بھی ایک بار ملایا تھا تمھارا ایک نمبر مگر ربط نہیں ہو سکا تھا۔ پھر یہاں سنتا رہا ہوں کہ تمھارے بہت سے نمبرس ہیں اور تم خود بھولتی رہتی ہو کہ اب کون سا ڈیفالٹ نمبر ہے۔ اس لئے چھوڑ دیا۔ گھر کا نمبر تو وہی ہے لیکن عید کے دن شاید ہم لوگ قریبی شہر میں ہوں گے۔ موبائل نمبر بھیجتا ہوں۔
 
سلام ،، جی ہاں میرے پاس آپکے گھر کا ہی تھا ۔۔ اب آپکے اور آنٹی دونوں کے میں نے نوٹ کرلئیے ہیں ،
بس آپ کو موبائل پر ہی کرلوں گی ۔ ۔

:grin: جی نمبر میرے ۔۔ مجھے خود بھی یاد نہیں انکل ۔،
کوئی اک ہو تو یاد بھی ہو ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
واؤ باجو دی گریٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ۔۔۔ میں انتظار کروں گی فون کا باجو ۔۔
اور فکر نہ کریں جو کچھ کھاؤں گی ۔۔ نیت کر لوں گی کہ ذائقہ آپ کو پہنچ جائے ۔۔:tounge::)

میں پہلے خود اچھی طرح سے کھا پی لوں ۔ ۔۔ تب تم سبکو فون کھڑکاؤں گی ۔
animated0137.gif

ہوسکتا ہے منڈے کو ۔ ۔۔ :)confused: تم لوگوں کی عید کب ہے ۔؟ اتوار کی ۔؟
 
سارہ خان

محفلین
میں پہلے خود اچھی طرح سے کھا پی لوں ۔ ۔۔ تب تم سبکو فون کھڑکاؤں گی ۔
animated0137.gif

ہوسکتا ہے منڈے کو ۔ ۔۔ :)confused: تم لوگوں کی عید کب ہے ۔؟ اتوار کی ۔؟

ل و ل ۔ باجو واقعی کھا پی کے گھوم پھر کے پھر ہی فون کرنا ۔۔ ورنہ تو اتنے فون کرنے میں پوری عید ہی نکل جانی ہے ۔۔:tounge:
ہماری عید ہفتے یا اتوار کو ہوگی ۔۔ چاند دیکھیں کب نظر آتا ہے ۔۔ :)
 
تیشہ

محفلین
کوئی رہ تو نہیں گیا ناں ۔؟ :confused:

اب اگر کسی کو میں عید مبارک عید والے دن نہیں دے سکی تو مطلب پاکستان کے نیٹ ورک بزی ۔ ۔۔ کوئی بھی کال پاکستان کی عید کے دن نہیں مل سکی ۔ :(

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
ورنہ میں نے تو کوشیش کی تھی ۔ :(
 
الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیراً شاذیہ کال کرنے کا۔ افسوس کہ اس وقت ہم لوگ بس میں تھے، محبوب نگر سے حیدر آباد واپسی کے سفر میں۔ اور مجھے بس کے شور میں آواز درست سنے میں نہیں آ رہی تھی، اسی لئے میں نے جلدی سے صابرہ کو پکڑا دیا کہ وہ ہلکی سے ہلکی آواز سننے میں اکسپرٹ ہیں!! ارادہ تھا کہ گھر آ کر میں ہی کال کروں گا، لیکن تمھاری کال آ ہی گئی۔
ایک بار پھر باسی عید مبارک۔
 
تیشہ

محفلین
آپ کا فون آنے سے پہلے ہی میں نے فون کر لیا، کیہے کیسا رہا۔+آرام+

شکریہ ۔ ۔ ہاں بہت اچھا رہا :grin: مجھے پتا تھا عید کے روز سب سے پہلے جو کال آنی ہے وہ آپکی ہی ہوگی ۔ فرزانہ اور مجھے آپ ہر عید پر پہلے ہی کر کے بھگتا دیتے ہیں :grin:
میں ابھی سوچتی ہی رہتی ہوں کہ آپکی کال آجاتی ہے ۔

تو منا آئے ہیں عید ۔ ۔ ہماری طرف سے بھابھی کو سلام اور عید مبارک ، ۔ کہ ان سے تو بات ہی نا ہوسکی :(
 
تیشہ

محفلین
جزاک اللہ خیراً شاذیہ کال کرنے کا۔ افسوس کہ اس وقت ہم لوگ بس میں تھے، محبوب نگر سے حیدر آباد واپسی کے سفر میں۔ اور مجھے بس کے شور میں آواز درست سنے میں نہیں آ رہی تھی، اسی لئے میں نے جلدی سے صابرہ کو پکڑا دیا کہ وہ ہلکی سے ہلکی آواز سننے میں اکسپرٹ ہیں!! ارادہ تھا کہ گھر آ کر میں ہی کال کروں گا، لیکن تمھاری کال آ ہی گئی۔
ایک بار پھر باسی عید مبارک۔

سلام ، ۔۔۔ ۔ کوئی بات نہیں انکل جی ،۔۔ خیر ہے ۔ عید مبارک ہی کہنا دینا ہوتی ہے تو وہ تو آپ دونوں کو بس کے شور میں بھی میں دے چکی تھی :grin: ۔ باقی آنٹی کو سمجھ آرہی تھی کہ میں کیا بول رہی تھی ۔
بلکے مجھے تو مزہ آرہا تھا بس کے ہارن سنکر ' کہ اتنے عرصے سے ہارن نہیں سنے میں نے ۔ تو آپکی بس کے بڑے تیز ہارن ''پاں '' پاں سننے میں مجھے مزہ آتا رہا ہے ۔ :grin:
باقی فون تو پھر کسی دن بھی کرلوں گی نو پرابلم ۔۔ مہینے بھر کے کالنگ کارڈ لاکر رکھتی ہوں ۔ :grin: آپکو آنٹی کو پھر کسی دن فرصت سے کرلوں گی ۔ کوئی مسلہ ہی نہیں ، ۔۔ ۔

آنٹی کو سلام ، ۔۔ ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شازیہ جی
کیسی ہیں جناب اور عید کیسی گزری؟؟ معذرت اس دن آپ کی مسڈ کال بہت دیر سے دیکھی اور بعد میں فون نہیں کیا کہ مصروف ہونگی۔۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم شازیہ جی
کیسی ہیں جناب اور عید کیسی گزری؟؟ معذرت اس دن آپ کی مسڈ کال بہت دیر سے دیکھی اور بعد میں فون نہیں کیا کہ مصروف ہونگی۔۔

وسلام ، فرحت ۔۔ عید بس گزر گئی پتا ہی نہیں چلا آئی اور گئی ۔ جی اسدن میں نے کال کی تھی مگر آپ موبائل سے دورُ کہیں بزی لگ رہی تھیں ۔ :grin: بعد میں ۔۔ میں بزی ہوگئی کہ امی ۔۔ اور بھائی بھی آئے ہوئے ہیں تو عید کے روز سب ایک ساتھ مصروف رہے ۔ آپکو ایس ایم ایس کیا تھا میں نے ۔

آپ سنائیے ۔ ؟ کوئی نئی تازہ ۔؟
 
Top