ایچ اے خان
معطل
چار کرنا ہر مرد کی دلی خواہش ہے
خواہش یا حسرت؟!!!چار کرنا ہر مرد کی دلی خواہش ہے
خواہش حسرت بن جاتی ہےخواہش یا حسرت؟!!!
ویسے برطانیہ میں تو یہ بہت مقبول ہے اور خواتین میں دوسری یا تیسری بیوی بننا عام ہوتا جارہا ہےخواہش حسرت بن جاتی ہے
ہمیں افسوس ہے کہ ایسی کوئی کوشش کسی نے آپ کے لیے کیوں نہیں کی؟؟تحریر پسند کرنے والے تمام احباب کا شکریہ۔ فرداً فرداً سب کا جواب ہم چند دن بعد دیں گے کیونکہ آج کل ہم پهر ایسی کسی صورتحال سے بچنے کے لیے سامان پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لیکن یہ کوشش کسی اور کے لیے ہے/SPOILER]
چوہدری صاحب کرتے رہیے کوششیں" اوروں" کے لیے، آپ کی چوہدراہٹ کا" ہم" دوستوں کو کیا فائدہ۔ لیکن یہ کوشش کسی اور کے لیے ہے۔
جو بھی پیش کریں ہمیں قبول ہے۔پہلے بے اختیار قہقہے کے بعد اب ہمیں سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آپ سے اس واقعے کی وجہ سے ہمدردی کا اظہار کریں یا اتنی مزیدار روداد پر آپ کو داد و تحسین کے ٹوکرے پیش کیے جائیں۔
ویسے بعد ازاں یہ ٹوکرے ٹماٹر وغیرہ رکھنے کے کام بھی آ سکتے ہیں۔
شکریہواہ چوہدری زبردست روادا لکھی ہے آپ نے
علاقہ ایس ایچ او جو ایک بھاری بھار کم نیازی تھے بمعہ فیملی کے ولیمے میں مدعو تھے، باقی پولیس والوں کو اتنی ہمت کہاں تھی کہ اس ڈشکرے کے ہوتے ہوئے پاس بھی پھٹکتے۔ویسے پولیس والے ولیمے میں آئے تھے کیا
شکریہ۔ آمینجس طرح کسی غزل میں ایک شعر حاصلِ غزل ہوتا ہے اسی طرح اس پورے قصے میں آخری پہرے نے مزا اور دوبالا کر دیا،اسے پڑھ کر بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی
بہت خوب، بہت عمدہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
شکریہ۔ آمینخوب شب عروسی گزاری قبلہ آپ نے اور لکھی بھی خوب اللہ کسی کے ٹماٹر گم نہ کروائے۔
دوسری بار ہال کا چلن عام ہو چکا تھا اور میں آرائیں نہیں ہوں جو پیاز گم جاتےویسے دوسری بار پیاز تو موجود تھے نہ؟
آپ کے زمانے کا گانا ہے سرکار
جا اپنی حسرتوں پر "پانی پھرا" کے سو جا
دوسری بار تو چوہدری صاحب نے دو دن پہلے ہی سامان چیک کر لیا ہوگا پورا ہی ہے
تحریر کو بس تحریر سمجھ کر پڑھا کریں تو مہربانی ہو گیویسے سچی دسو۔۔ یہ آپ نے تحریر لکھی ہے یا ۔۔۔۔۔آپ بیتی تو بیان نہیں کی؟
بہت خوب چوہدری صاحب.
ابھی تک ہنسی نہیں رک رہی.
کہیں دوسری شادی صرف اسی وجہ سے تو نہیں کی؟
میرے ابا جی نے تین کی تھیں، خان صاحب پُرکھوں کی لاج رکھنی پڑتی ہےکیا واقعی میں آپ نے دو شادیاں کی ہے
شکریہبہت عمدہ تحریر ہے۔۔۔
میں بھی شکر ادا کرتا ہوں کہ آپ نے شکر کیا ہےشکر ہے۔ میں سمجھا پہلے تو زوجہ محترمہ نے ٹماٹر سے بلی ماری ہوگی۔ گھبراکر باہر نکلے ہونگے تو دروازے سے لگے کھڑے سن گن لینے والے لڑکے بالوں نے چور سمجھ کر آڑے ہاتھوں لیا ہوگا