ٹماٹر اور شب عروسی

وہ سب ازراہ تفتن تھا، ان میں سے کوئی بھی نہیں آیا تھا۔
باقی پلسیوں میں بڑے خاندانی قسم کے لوگ بھی ہوتے ہیں اور یہ بات ہم اپنے وسیع خاندانی تجربات ہائے تھانہ کچہری کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔ :battingeyelashes:

شکریہ جناب۔ آمین
بالکل بالکل جناب متفق۔۔۔خاندانی لوگ بھی ہوتے ہیں۔۔۔مجھے سمجھ آگیا یہ کس معنی میں ہے ۔۔۔اب ذرا ہماری سنیے ہمارے ایک عزیز ہیں ۔۔۔دنیا انہیں رائے طاہر کے نام سے جانتی ہے ۔۔اتنے بڑے عہدے پے ہیں ۔۔اور جناب والا خاندان کو بھول ہی گئے ہیں۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اب ذرا ہماری سنیے ہمارے ایک عزیز ہیں ۔۔۔دنیا انہیں رائے طاہر کے نام سے جانتی ہے ۔۔اتنے بڑے عہدے پے ہیں ۔۔اور جناب والا خاندان کو بھول ہی گئے ہیں۔۔

یہ تو ہے کہ بڑے عہدے پر جو لوگ ہوں وہ اپنے خاندان والوں کو بالکل ہی بھول جاتے ہیں۔

لیکن عمومی پیرائے میں اس کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے اور وہ یہ کہ اس قسم کے لوگوں کے پاس جاننے والے اور عزیز و اقارب اس قدر جائز اور ناجائز کاموں کی درخواستیں لے کر جاتے ہیں کہ بندہ عاجز آ جاتا ہے اور ان درخواستوں کو کم کرنے کے لئے اپنا رویّہ روکھا کر لیتے ہیں۔ پھر رشتہ دار کہتے ہیں کہ عہدے کی وجہ سے یہ شخص مغرور ہو گیا ہے۔
 
میں متفق ہو ں آپ سے آپکی ساری باتیں سو فیصد درست ہیں۔۔اور انہیں ایسا کرنا بھی چاہیے ۔۔۔اگر نہیں کریں گے تو نا اہل لوگ عہدے حاصل کرلیں گے ۔۔ان کی سفارش کی وجہ سے اور بھر فساد پیدا ہوتا ہے معاشرے میں ان نا اہل لوگو ں کی وجہ سے کیونکہ یہ درست فیصلے نہیں کر پائیں گے ۔۔۔
 
بہت معذرت کہ آپ کا مراسلہ نا دیکھ پایا۔ :)
ویسے آپ کے ولیمے کا مینیو کیا تھا؟
مینیو چینج کرلیتے تو آسانی ہو جاتی۔
بار بی کیو میں ٹماٹر کی ضرورت نہیں پڑتی۔
آپ کی تجویز نہایت قابل غور ہے۔ فی الحال تک آئندہ کے چانسز موجود ہیں:daydreaming:، اگلی کسی بار میں ایسی صورتحال درپیش رہی تو آپ کی تجویز پر ضرور عمل کیا جائے گا:battingeyelashes:
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بہت عمدہ تحریر ہے۔ میں یہ سوچ رہا ہوں یہ اب تک مجھ سے پوشیدہ کیسے رہی؟

بہت داد قبول فرمائیں چوہدری صاحب۔
 
Top