3 اوور، دس اسکور اور ایک آؤٹ ویسٹ انڈیز کا تو شروع سے ہی دباؤ ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #388 اور اس اوور میں سنگا کارا کا کیچ پھر چھوڑ دیا۔ 10 اوور، 82 پر ایک آؤٹ
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #389 جے وردھنے کا زبردست چھکا، اس کے ساتھ اس کی نصف سنچری مکمل 11 اوور، 95 پر ایک آؤٹ
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #395 آج تو ویسٹ انڈیز والے سری لنکا کے آگے بے بس نظر آ رہے ہیں۔ 17 اوور، 157 اسکور، ایک آؤٹ اب تو لگتا ہے 180 سے اوپر جائیں گے۔
آج تو ویسٹ انڈیز والے سری لنکا کے آگے بے بس نظر آ رہے ہیں۔ 17 اوور، 157 اسکور، ایک آؤٹ اب تو لگتا ہے 180 سے اوپر جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #397 آخر کار ویسٹ انڈیز کو 19ویں اوور میں سنگاکارا کی وکٹ مل ہی گئی۔ ویسے آج تو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی فیلڈنگ پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ جیسی لگ رہی ہے۔
آخر کار ویسٹ انڈیز کو 19ویں اوور میں سنگاکارا کی وکٹ مل ہی گئی۔ ویسے آج تو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی فیلڈنگ پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ جیسی لگ رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #398 19 اوور، 183 پر دو آؤٹ جے وردھنے کا ذاتی اسکور 97 کیا سنچری مکمل کر پائے گا؟
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #399 کاپو کا کیچ چھوڑ دیا اور چوکا ہو گیا۔ لیکن اگلی ہی گیند پر کاپو بولڈ ہو گیا۔ 191 پر تین، ابھی ایک گیند باقی ہے۔
کاپو کا کیچ چھوڑ دیا اور چوکا ہو گیا۔ لیکن اگلی ہی گیند پر کاپو بولڈ ہو گیا۔ 191 پر تین، ابھی ایک گیند باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2010 #400 دلشان کا اپنی پہلی اور اوور کی آخری گیند پر چوکا۔ جے وردھنے کا ذاتی اسکور 98، سنچری مکمل نہ ہو سی۔ 20 اوور، 195 اسکور ویسٹ انڈیز کے لیے بہت بڑا ہدف۔
دلشان کا اپنی پہلی اور اوور کی آخری گیند پر چوکا۔ جے وردھنے کا ذاتی اسکور 98، سنچری مکمل نہ ہو سی۔ 20 اوور، 195 اسکور ویسٹ انڈیز کے لیے بہت بڑا ہدف۔