ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

ملائکہ

محفلین
پر میں نے 12 سال کوشش کی مجھ سے نہیں ہوتا تب سے جب سے پاکستان میں اپنا غریب خانہ چھوڑاوہ پراٹھے چائے چنے کی ریڑھی سے لے کر گھر میں پراٹھوں یا روٹی کے ساتھ کھاتے تھے اور دہی مین چینی ڈال کر بھی کھاتے تو کھا جاتے مزے مزے سے ۔ اب نا جانے کیا موت پڑی ہے دنیا جہان کے ناشتے ہیں پر کھانے کا دل ہی نہیں

Try-Sign-300x200.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
کارن فلیکس لے آؤ۔

دودھ میں ایک ٹی بیگ ڈالو اور کارن فلیکس ڈالو۔ غذائیت بھی بھرپور اور ثقیل بھی نہیں ہو گا۔

اگر دودھ بغیر چائےکی پتی کے استعمال کرنا ہے تو Low Fat Milk یا پھر Skim Milk استعمال کرو۔
 
عسکری

معطل

اب ساری دنیا کے کھانے ٹھونس لیے اب کارن فلیک ہر آ گئے ہیں نہین میں اپنے ملک کے کھانے کھاؤں گا
 
شمشاد

لائبریرین
تو کھاؤ اپنے ملک کے کھانے، کس نے منع کیا ہے۔
روزانہ صبح نہاری، سری پائے کا ناشتہ یا پھر حلوہ پوری یا پھر انڈا پراٹھا
دوپہر میں کڑاھی گوشت
شام میں تتر بٹیرے وہ بھی تنور کی روٹی کے ساتھ
 
کل مرغی بناؤں گا بہت سبزی کھا لی مین نے کل تازی مرغی جا کر اپنے ہاتھ سے ذبح کرا لاؤں گا :grin:
 
ملائکہ

محفلین
وہ مجھے اتنے اچھے اچھے کھانوں کی یاد دلا رہے ہین اور مین یہاں کھاس خور بنا بیٹھا رہوں سسٹر ؟ مرغی مین فیٹ ہوتی ہے کیا سسٹر ڈائٹ مین مرغی نہین کھانی چاہیے ؟:grin:
میری تو ڈاکیومینٹری ختم ہوگئی میں تو چلی سونے آپ کھاؤ مرغی۔۔۔ ویسے کل ہمارے گھر میں بھی مرغی کی بریانی بنے گی:heehee:
 
وجی

لائبریرین
پر میں نے 12 سال کوشش کی مجھ سے نہیں ہوتا تب سے جب سے پاکستان میں اپنا غریب خانہ چھوڑاوہ پراٹھے چائے چنے کی ریڑھی سے لے کر گھر میں پراٹھوں یا روٹی کے ساتھ کھاتے تھے اور دہی مین چینی ڈال کر بھی کھاتے تو کھا جاتے مزے مزے سے ۔ اب نا جانے کیا موت پڑی ہے دنیا جہان کے ناشتے ہیں پر کھانے کا دل ہی نہیں

بھائی جی پہلی بات اپنی صبح فجر کے وقت کر لو اور سو مت پھر اسکے لیے تھوڑی ورزش کرلو
وہ وقت آجائے جس میں آپ معمول پر اٹھتے ہو اس وقت ناشتہ کر لو ۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ اگر آپ صبح دس بارہ بجے ہوتی ہو۔
پھر ورزش صرف فجر کے بعد جاگنے کے غرض سے کرنا ورزش کرنے کے غرض سے نہ کرنا نہیں تو :noxxx:
 
میں پانچ بج کر 30 سے 40 منٹ پر اٹھتا ہوں
 
وجی

لائبریرین
یہ تو سورج نکلنے کا وقت ہے بھائی فجر کا نہیں
میں تو فجر کے وقت کی بات کر رہا ہوں جو اس سے ایک گھنٹہ پہلے ہوگا ۔
 
وجی

لائبریرین
تو اس سے تھوڑا پہلے اٹھیں گے تو آپ کی ڈیوٹی کوئی تین گھنٹے بعد شروع ہوگی ۔
ویسے آپ نے ڈیوٹی اسٹارٹ کا لکھا ہے میں سوچ رہا ہے کہ یہ کک سے اسٹارٹ ہوتی ہے یا پھر چوک سے ۔۔۔
 
عسکری

معطل
تو اس سے تھوڑا پہلے اٹھیں گے تو آپ کی ڈیوٹی کوئی تین گھنٹے بعد شروع ہوگی ۔
ویسے آپ یہ ڈیوٹی اسٹارٹ کا لکھا ہے میرا سوچ رہا ہے کہ یہ کک سے اسٹارٹ ہوتی ہے یا پھر چوک سے ۔۔۔
کک سے اسٹارٹ ہوتی ہے اور اکثر ہمیں ہی کک آف کیا جاتا ہے :grin: تھوڑا پہلے اٹھا تو شاید میری دن بھر کی چستی پھرتی نا ایفیکٹ ہو جائے دن بھر جمائیاں آئیئں گی :rolleyes: کیونکہ مین دن کو سو نہین سکتا مجھے ایک ہی نیند کرنی ہوتی ہے :rolleyes:
 
تو ابھی کیوں جاگ رہے ہیں بھائی سوجائیں نا دس ہی تو بجے ہیں سو جائیں
 
Top