عسکری
معطل
نامعلوم مقام پر ایم ون ابرام ٹینکوں کو ٹرانسپورٹ کراتے ہوئےکہاں ہو آپ یہ بتا دو پھر ؟؟
نامعلوم مقام پر ایم ون ابرام ٹینکوں کو ٹرانسپورٹ کراتے ہوئےکہاں ہو آپ یہ بتا دو پھر ؟؟
نامعلوم مقام پر ایم ون ابرام ٹینکوں کو ٹرانسپورٹ کراتے ہوئے
12 ٹینک 2 ریکوری وہیکلز ایک چاولوں کا پتیلہ اس سے امریکہ کا کیا لینا دینا ہےپھر آپکا مسلہ نہ کھانا ہے نہ ورزش ہے نہ دیر سے اٹھنا ہے آپکا مسلہ امریکی نحوست ہے
اسی کے ساتھ جیئں
آپ کو نہیں معلوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔12 ٹینک 2 ریکوری وہیکلز ایک چاولوں کا پتیلہ اس سے امریکہ کا کیا لینا دینا ہے
جو کرا ریا اے امریکہ کراریا اے
نہیں کبھی کبھار ہم خود بھی کرتے ہین امریکہ کے بغیرآپ کو نہیں معلوم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ابرامز امریکی ٹینک ہیں اس لیے جناب نے امریکہ کا قصور دیا یہ کل میں نے بنائی تھیاس میں روس کا بھی تو ہاتھ ہو سکتا ہے۔
اور لسی بھی جب وہ منفی 30 ڈگری پر پی جائےکھانا گرم ٹھنڈا کیا ہوتا ہے پاجی
جاپانی لوگ تو آتش فشاں کے قریب بھی مچھلیاں کھاتے ہیں
اور آئسکریم کا مزا تو سخت سردی میں ہی آتا ہے
پیتے پیتے جم جائے تو کیا کرینگے ؟ پاجیاور لسی بھی جب وہ منفی 30 ڈگری پر پی جائے
میں تو سامنے ہوں، بالکل بھی نہیں جماپیتے پیتے جم جائے تو کیا کرینگے ؟ پاجی
زبردست پاجیمیں تو سامنے ہوں، بالکل بھی نہیں جما
پاجی؟ وہ تو آپ بھی ہو سکتے ہیںزبردست پاجی