ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

عسکری

معطل
وہ تو مجھے پتہ تھا اوپر والی پوسٹ پڑھو۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور سمائیلی سگنیچر میں لگا لو بھول جاتے ہو بار بار۔۔۔ ۔بھیا۔۔۔ ;) ;);););)
اور کیسی چل رہی عسکریت پسندی۔۔۔ ۔۔:p
پتہ تھا تو بیلنس کیوں پوچھا سرکار ؟ صبح صبح سمائیلی نہیں لگاتے ۔ عسکریت پسندی؟؟؟؟؟؟؟؟:cautious:
 
بھلکڑ

لائبریرین
پتہ تھا تو بیلنس کیوں پوچھا سرکار ؟ صبح صبح سمائیلی نہیں لگاتے ۔ عسکریت پسندی؟؟؟؟؟؟؟؟:cautious:
سمائلی تو فرض ہے۔۔۔۔
اب جیسے اصغر کو اصغری پسند
اکبر کو اکبری پسند
تو عسکری پہلے ہی عسکری اُسے عسکریت ہی پسند ہو گی ناں۔۔۔۔۔۔۔:p
میں نے تو محفلین کو اشارہ کرایا تھا کہ بھائی محفل میں آنا کم کیوں کر گئے ہیں۔۔۔۔
 
وجی

لائبریرین
ارے بھائی کیا کیا بہماریاں لے ائے ہو تم لوگ :grin: میرا وزن کچھ بڑھ رہا تھا حضور اس لیے ۔ کچھ مطلب 2-4 کلو نا کہ اب مجھے پولیس کی طرح توند والا بنا ڈالنا :grin:

وزن کم کرنا ہے تو یاد رکو شام چھ بجے کے بعد کچھ نہ کھاؤ بس اتنی سی بات ہے :whistle:
 
عسکری

معطل
وزن کم کرنا ہے تو یاد رکو شام چھ بجے کے بعد کچھ نہ کھاؤ بس اتنی سی بات ہے :whistle:
مین 24 گھنٹے میں ایک بار روٹی سالن ایک بار سبزیوں کا سوپ پی رہا ہوں اور اگر وقت ملے تو ایک سیب کھا لیتا ہوں صبح ورنہ ناشتہ بند راات کا کھانا بند ہے :grin:
 
عسکری

معطل
جی ناشتہ بالکل نہیں چھوڑنا آپ پھل کھالیں یا دودھ پی لیں لیکن ناشتہ سکپ نہیں کرنا چائیے بالکل بھی۔۔۔ مجھے تو ناشتے کے بغیر امی گھر سے نکلنے ہی نہیں دیتی ہیں۔
سسٹر جی ناشتہ نہین کرنا مجھے بریڈ دبل روٹی سینڈوچز کھائے تو پھر ڈائٹ کیا کروں؟ مجھے 24 گھنٹے مین ایک بار کھانا ہے بس شام کو سوپ پینا ہے اور سو جانا ہے اس طرح کم ہو جائے گا :cautious:
 
ملائکہ

محفلین
پر نیند سے اٹھ کر مجھے کچھ کھانا اچھا نہین لگتا 2-3 گھنٹے
پہلے کچھ دن اپنے اوپر زبردستی کریں پھر خود ہی عادت ہوجائے گی۔۔۔ مجھے بھی پہلے صبح ناشتہ کرتے ہوئے الٹی آتی تھی:confused: سچ میں آہستہ آہستہ عادت بنائی پھر میں نے۔۔۔
 
عسکری

معطل
پہلے کچھ دن اپنے اوپر زبردستی کریں پھر خود ہی عادت ہوجائے گی۔۔۔ مجھے بھی پہلے صبح ناشتہ کرتے ہوئے الٹی آتی تھی:confused: سچ میں آہستہ آہستہ عادت بنائی پھر میں نے۔۔۔
پر میں نے 12 سال کوشش کی مجھ سے نہیں ہوتا تب سے جب سے پاکستان میں اپنا غریب خانہ چھوڑاوہ پراٹھے چائے چنے کی ریڑھی سے لے کر گھر میں پراٹھوں یا روٹی کے ساتھ کھاتے تھے اور دہی مین چینی ڈال کر بھی کھاتے تو کھا جاتے مزے مزے سے ۔ اب نا جانے کیا موت پڑی ہے دنیا جہان کے ناشتے ہیں پر کھانے کا دل ہی نہیں
 
Top