ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

الشفاء

لائبریرین
واہ۔ واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا خوب مشاہدہ ہے۔۔۔

باہر ہیں حد فہم سے "رندوں" کے مقامات
ہے کس کو خبر کون کہاں جھوم رہا ہے۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لگتا ہے "انتہائی زبردست" کی ریٹنگ شامل کرنی ہی ہوگی۔ :) :) :)
:) :bighug:

واہ۔ واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا خوب مشاہدہ ہے۔۔۔

باہر ہیں حد فہم سے "رندوں" کے مقامات
ہے کس کو خبر کون کہاں جھوم رہا ہے۔:)
شکریہ سر۔۔۔۔ :)
شعر بہت خوبصورت ہے۔ شاعر کا نام بھی عطا ہو۔

بہت عمدگی ہے اس تحریر میں۔
ذیشان بھائی پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ :)

نینی بھیا آپ ہمیشہ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ :)
ویسے مجھے تو گہرے پانی سے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔
یعنی پانی میں اتری ہوئی ہے مانو۔۔۔ :)
شکریہ مانو۔۔۔ :)

اچھا لکھا نین بھائی :)
نہیں رہا گیا۔۔۔۔
images

جب پہلے ہی اغلاط کی معافی مانگی جا چکی ہے تو پھر ہم صرف تعریف پر قناعت کرتے ہیں! :)
بہت اچھا لکھا ہے جناب۔ بہت خوب۔
جناب آپ کی گرفت سے ڈرتے ہیں۔ اس لئے پہلے ہی ہاتھ بلند کر دیے تھے۔۔۔ :p
شکریہ :)

ابن سعید جی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
اچھی والی تمام ریٹنگز سے بڑھ کر تحریر ہے۔
بہت اعلیٰ
داد قبول فرمائیے
یہ حقیر آپ کا شکرگزار ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)

سبحان اللہ، ماشاء اللہ
شکریہ شمشاد بھائی :)
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
:) :bighug:

شکریہ سر۔۔۔ ۔ :)
شعر بہت خوبصورت ہے۔ شاعر کا نام بھی عطا ہو۔

ذیشان بھائی پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ :)

یعنی پانی میں اتری ہوئی ہے مانو۔۔۔ :)
شکریہ مانو۔۔۔ :)

نہیں رہا گیا۔۔۔ ۔
images

جناب آپ کی گرفت سے ڈرتے ہیں۔ اس لئے پہلے ہی ہاتھ بلند کر دیے تھے۔۔۔ :p
شکریہ :)

یہ حقیر آپ کا شکرگزار ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)

شکریہ شمشاد بھائی :)
بس تھوڑے سے پانی میں بھیا :)
 
کیا کہنے :)
تحریر بھی بہت خوب ہے جزیات کو گر چہ طول دیا گیا مگر اس کے باوجود کہیں گرانی نہیں محسوس ہوئی اور یہ ہی لکھنے والی کے خوبی ہے تحریر کی جان بین السطور میں چھپا پیغام ہے جسے لکھنے اور سمجھے کے لئے بصیرت کی ضرورت ہے توازن اعتدال اور ٹہراؤ کامیاب زندگی کے لوازمات ہیں اور بدقسمتی سے ہم ان کی اہمیت کا احساس نہیں کرتے آپ نے بہت خوبی سے اس طرف اشارہ کیا
سبحان اللہ سبحان اللہ
اس سے زیادہ کیا کہوں
اللہ آپ کے قلم کی تابناکی اسی طرح قائم رکھے آمین
 
شاہ جی نظر کرم پر تشکر۔۔۔ ان نکات کو ذہن میں رکھوں گا اور آئندہ کوشش کروں گا کہ طول محسوس نہ ہو۔
 
شاہ جی نظر کرم پر تشکر۔۔۔ ان نکات کو ذہن میں رکھوں گا اور آئندہ کوشش کروں گا کہ طول محسوس نہ ہو۔
میرا ہرگز مقصد یہ نہیں تھا :)
آپ کی تحریر میں کہیں جھول نہیں یہ تو لکھنے والے کی خوبی ہوتی ہے کہ کسی چیز کو اگر طول بھی دے دیا جائے تو الفاظ کی خوبصورتی اور چست فقرے قاری کو بور نہیں ہونے دیتے آپ نے بہت ہی خوب لکھا ماشاءاللہ بہت پختگی ہے آپ کی تحریر میں میرا خیال ہے کہ اب آپ اس کو سنجیدگی سے لیں اور تمام مواد ایک جگہ اکٹھا رکھیں کیونکہ نیٹ پر بعض اوقات مواد ضائع ہو جاتا ہے
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
 
شاہ جی۔۔۔ میں تو بہت خوش ہوا کہ آپ نے نشاندہی کی۔۔۔ قسمیں۔۔۔ :)
کہ جب تک مثبت انداز میں تنقید نہ ہو۔ تحریر کو مزید نکھارنا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ تو آپ کی محبت ہے ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔
ان شاءاللہ اس مواد کو جمع کرتا ہوں۔ ابھی تک تو تاروں کے درمیان ہی پھرتا ہے۔ :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
تشخیص

یہ وہی تالاب ہے جہاں سلمان حمید کے قیدی اور فلک شیر کے ابو ظاہر اور ابو باطن ڈبکیاں کھا رہے ہیں آپ نے سچ کہا ہے اس تالاب کے بہاو میں بہتے رہیں تو سکون ہے اس کے خلاف بہیں گے تو انتشار میں رہیں گے ویسے ایک اور آپشن بھی ہے " اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی " مجھ جیسے جو تیر نہیں پاتے وہ ڈوبنے میں ہی عافیت جانتے ہیں بہت خوبصورتی سے قلمبند کی گئی منتشر تحریر

تجویز

آپ تینوں کو کسی اچھے سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے
سلمان حمید اس معاملے میں بیگم سے رجوع مت کیجیے گا

( تجویز کو سنجیدگی سے ہرگز نہ لیا جاے )
 
عثمان

محفلین
جب چاہتا سمندر کی طرح سطح کو پرسکون کر لیتا۔اس نے یہ راز پا لیا تھا کہ اس تالاب کی مرضی کے خلاف جدوجہد طغیانی کو جنم دیتی ہے۔ اور اس کے بہاؤ کے ساتھ بہنا سکون لاتا ہے۔
سمندر کی سطح پرسکون ، بہتے تالاب میں طغیانی ؟
بہاؤ اور طغیانی سمندر سے منسوب ہوتی ہے۔ تالاب عموما ًنہ تو بہتا ہے نہ اس میں طغیانی آسکتی ہے ماسوائے وہ ہلچل جو آپ خود پیدا کریں۔

آپ نثر کے راجہ ہیں لیکن میری رائے میں اس تحریر میں آپ کی تمثیلات کچھ کمزور ہیں۔
تنقید کا برا مت مانیے گا۔ :)
 
Top