کوئی مزاحیہ تحریر ہو یا سنجیدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال کا قلم چلتا ہے تو اپنے اندر معنویت اور بے ساختگی سموئے ہوئے ہوتا ہے
بلاشبہ اس تحریر میں ایک ربط، بہاؤ اور گہرائی ہے، زندگی کے نشیب و فراز میں ٹھہراؤ اور سکوت کی اہمیت پر اس تحریر میں بہت پیارا سبق ہے
بہترین تحریر لکھنے پر میری طرف سے بہت ساری داد و تحسین
اللہ قلمِ نیرنگ میں مزید نکھار عطا فرمائے آمین