محمد وارث
لائبریرین
کچھ نہیں کہیں گے سید صاحب۔ اس سے آگے بات کرنا عبث ہے!سادگی ہی ہوئی۔ قرآن و حدیث میں تو غیب بھی اللہ ہی جانتا ہے لیکن دوسرے بھی جانتے ہیں! اب کیا کہیں گے۔
کچھ نہیں کہیں گے سید صاحب۔ اس سے آگے بات کرنا عبث ہے!سادگی ہی ہوئی۔ قرآن و حدیث میں تو غیب بھی اللہ ہی جانتا ہے لیکن دوسرے بھی جانتے ہیں! اب کیا کہیں گے۔
اس میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔کسی اہل دل کی صحبت اختیار کریں۔
یعنی کہ ایسا سرے سے ممکن ہی نہیں ہے کہ دونوں ہی صاف نیت تھے لیکن ایک اس کے باوجود غلط نتیجے پر پہنچا؟
اگر یہاں آپ کو کسی نے غلط ثابت کر دیا تو کیا اس کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ آپ اور آپ کے اعلیٰ حضرت دونوں بدنیت تھے؟
ہوم ورک پہلے سے پورا کر کے آنا چاہیے تھا۔آپ کو ثبوت فراہم کریں گے۔ بے فکر رہیں۔
اس سے بہتر ہے عشق کر لیںکسی اہل دل کی صحبت اختیار کریں۔
یہ آپ کو موقع دیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کو مطلع کریں کہ آئنسٹائن کا سورج غروب ہوا اور اعلی حضرت رافع کی (پرانی؟) تھیوری اب مانی جائے گیہوم ورک پہلے سے پورا کر کے آنا چاہیے تھا۔
کہاں پڑھی آپ نے فزکس؟سپیس کا کرو ہونا (یا بھینچا جانا یا پھیلایا جانا ) آئئنسٹائن کی اس تصوراتی کوشش کا ایک ماڈل ہے جو اس نے تجاذُب (مادّے کی ثقلی خصوصیت) کی نوعیت اور اس کی خصوصیات کے مختلف پہلؤوں کی وضاحت کے لیے خود وضع کیا ۔
میرے خیال میں تو یہ ایک (دلچسپ) اچھی کوشش ہے۔ اس سے تصور واضح ہی ہوتا ہے ۔ البتہ یہ ضروری نہیں کہ اس سے بہتر ماڈل لایا جانا ممکن ہی نہیں اور یہ حرف آخر ہی ہو گیا ۔ اس سے بہتر ماڈل بھی آئیں گے کبھی ۔
(یہ میری اپنی سائنس ہے )
بالکل نہیں۔ محفل کا سائنس سیکشن بہت مناسب ہے ایسی بکواس کے لئے۔ ذرا پرانی لڑیاں ہی چیک کر لیںمنتظمین کو چاہئے کہ اس تحریر کو افسانوں والے زمرے میں ڈال دیں تاکہ کوئی سنجیدہ سائنس کا طالبعلم اس دجل سے گمراہ نہ ہو جائے۔
اپنے ہی دماغ میں ۔کہاں پڑھی آپ نے فزکس؟
سادگی ہی ہوئی۔ قرآن و حدیث میں تو غیب بھی اللہ ہی جانتا ہے لیکن دوسرے بھی جانتے ہیں! اب کیا کہیں گے۔
ایک اور سوال بھی اٹھتا ہے۔ کشش ثقل کو "آسیب" قرار دینے جیسے خیالات کا اظہار کیا اعلیٰ حضرت نیوٹونین کشش ثقل کے بارے میں بھی کرتے ہیں؟اعلی حضرت نے کشش ثقل کو آسیب قرار دیا۔
ایک ہی بات ھے ۔ رتی برابر فرق نہیں ۔اس سے بہتر ہے عشق کر لیں
اعلیٰ حضرت اس گستاخانہ سوال پر برا مان گئے ہیں شاید۔ چوتھے دن بھی مسلسل ناراض ہیں۔جنرل تھیوری کو غلط ثابت کرنا تو بعد میں ہوگا۔ اس کو سمجھنے کے لئے ڈفرنشل جیومیٹری سمجھنی پڑتی ہے۔ اور اس میں سب سے پہلا سوال ہے sphere کا curvature معلوم کرنا۔ آپ وہاں سے ابتدا کریں۔ sphere کے کرویچر کو معلوم کرنے کے لئے طریقہ کار کو ہمیں سمجھا دیں۔ بیشک اس کے steps آپ انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کر لیں۔
جنرل تھیوری کو غلط ثابت کرنا تو بعد میں ہوگا۔ اس کو سمجھنے کے لئے ڈفرنشل جیومیٹری سمجھنی پڑتی ہے۔ اور اس میں سب سے پہلا سوال ہے sphere کا curvature معلوم کرنا۔ آپ وہاں سے ابتدا کریں۔ sphere کے کرویچر کو معلوم کرنے کے لئے طریقہ کار کو ہمیں سمجھا دیں۔ بیشک اس کے steps آپ انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کر لیں۔
فیلڈ ایکویشنز کی ڈیرویشن کو سادہ الفاظ میں لکھ رہا ہوں۔ اسکے علاوہ جہاں تک ممکن ہوا موجودہ سائنسی اصطلاحات اور سمبلز سے چھٹکارہ حاصل کرنا مقصد ہے۔ سو ٹینسرز، مینی فولڈز، ریچی کرویچر یہاں تک کہ ٹیرسٹیل ٹائم، سیزیم 133 سب کی سادہ حقیقت اور نقص کا علم قاری کے لیے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ کیکیولس کے بنیادی تصورات ڈیفرنشیل اور انٹیگرلز اور کوویرینٹ ڈیریویٹو کو سادہ الفاظ میں بیان کرنا ضروری ہے تاکہ حقیقت واضح ہو سکے اور اندازہ ہو کہ یہ عمارت کن ناقص بنیادوں پر کھڑی ہے۔ اسفئیر کا کرویچر یا گھماو اسی میں آجائے گا۔ یہ سب میں ایک ہی مراسلے میں مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
خیر یہ سب تو ابتداء ہو گی اصل کام کی جو پہلے مراسلے میں بیان کیا گیا۔
ایک اور سوال بھی اٹھتا ہے۔ کشش ثقل کو "آسیب" قرار دینے جیسے خیالات کا اظہار کیا اعلیٰ حضرت نیوٹونین کشش ثقل کے بارے میں بھی کرتے ہیں؟
کچھ نہیں کہیں گے سید صاحب۔ اس سے آگے بات کرنا عبث ہے!
آپ بریکٹ میں اپنے حاشیے ڈال کر اعلی حضرت کا کیس کمزور کر رہے ہیں۔ دوسرے، ایک سوال یہ کہ کیا مخصوص کلام سے تیرنے کی صلاحیت پیدا ہو تی ہے یا پاکی کی وجہ سے ہوتی ہے ؟ یا یہ دونوں ایک ہی ہیں ؟سیارے اور ستارے ہر وقت ایک مخصوص کلام حمد (شاید کہ ساونڈ ویویز پیدا) کر رہے ہیں جس سے وہ بوجہ پاکی تجلی رحمان کے عظیم سمندر میں تیرنے کے لائق ہیں