دو سروں والے شہباز؟
یہاں سے باہر جاتے ہوئے کچھ دلچسپ چیزیں نظر آئیں:
قسم قسم کے پرندے بھی پائے جاتے ہیں:
بہت عمدہ ذیش مزہ آ گیا تصویریں دیکھ کر، اللہ کرے میرے پاس بھی ایسا کیمرہ آ جائے۔
تو کیا آپ سیل فون سے تصاویر لیتے رہے ہیں؟اور میرے پاس بھی
تو کیا آپ سیل فون سے تصاویر لیتے رہے ہیں؟
بہت زبردست تصاویر ہیں ہم لوگ بھی فائنل ائیر میں جائیں گے پاکستان کے کافی سارے تاریخی مقامات پر
پر میں کراچی میں رہتی ہوں اور جب ہم جائیں گے تو یونیوورسٹی کی طرف سے ہی جائیں گے پھر سفر سندھ کے علاقوں سے شروع ہوگا پھر آگے جاتے جائیں گے۔۔۔ بس ملک کے حالات بہتر رہیں تو انشااللہ اس سال موہن جو ڈارو جانے کا پلان ہے پوری کلاس کا۔۔۔۔ٹیکسلا تو اسلام آباد سے کافی قریب ہے۔ اس کو مس نہ کیجئے گا۔
یہ پانی اور اسکا بیک گراؤند کلر ایک سا کیوں ہے زیش بھائی ؟صرف لاسٹ پکچر میںسطح آب پر لہریں اور پھینکی گئی کنکری کا سفر:
یہ پانی اور اسکا بیک گراؤند کلر ایک سا کیوں ہے زیش بھائی ؟صرف لاسٹ پکچر میں
بہت خوبصورت تصاویر ہیں یہ۔ جگہ تو دیکھنے لایق ہے۔