سید ذیشان
محفلین
واہ!کیا "ڈیٹیلز" نظر آ رہی ہیں
یہ ٹیلی فوٹو لینز کا کمال ہے۔ اس سے ہم کافی دور سے بھی بہت صاف تصاویر اتار سکتے ہیں۔ آپ نے شائد یہ دیکھا ہوگا۔
واہ!کیا "ڈیٹیلز" نظر آ رہی ہیں
دیکھا ہے پر استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوایہ ٹیلی فوٹو لینز کا کمال ہے۔ اس سے ہم کافی دور سے بھی بہت صاف تصاویر اتار سکتے ہیں۔ آپ نے شائد یہ دیکھا ہوگا۔
یہ تو نائکن ڈی 40 ایکس ہے نا جو 2007 کے آس پاس ریلیز ہوا تھا۔ اب تو ملتا بھی نہیں ہوگا کہ دنیا بہت آگے بڑھ گئی ہےبہت عمدہ ذیش مزہ آ گیا تصویریں دیکھ کر، اللہ کرے میرے پاس بھی ایسا کیمرہ آ جائے۔
یہ تو نائکن ڈی 40 ایکس ہے نا جو 2007 کے آس پاس ریلیز ہوا تھا۔ اب تو ملتا بھی نہیں ہوگا کہ دنیا بہت آگے بڑھ گئی ہے
تو اللہ کرے کوئی نیا ماڈل ہی آ جائے قیصرانی بھائی۔یہ تو نائکن ڈی 40 ایکس ہے نا جو 2007 کے آس پاس ریلیز ہوا تھا۔ اب تو ملتا بھی نہیں ہوگا کہ دنیا بہت آگے بڑھ گئی ہے
اگر پاکستانی ماحول میں یوزڈ والا ملے تو وہ بہت گیا گذرا ہوگا۔ ڈی ایس ایل آر کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسٹ سے ہی ہوتا ہےپاکستان میں تو آرام سے مل جائے گا اور شائد سستا بھی ملے۔
زبردست۔ بہت عمدہ تصاویر اور 1998 کا ٹیکسلا کا ٹرپ یاد آ گیا آپ کو کسی نے قدیم مورتی بیچنے کی کوشش نہیں "فرمائی"؟
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلاہاہاہاہا
بچپن میں شائد دوسری یا تیسری کلاس میں سکول ٹرپ پر ٹیکسلا گیا تھا۔ اس وقت ایک شخص نے ایک مورتی بیچی تھی 50 روپے کی۔ ظالم نے یہ بھی نہ دیکھا کہ ایک بچے کیساتھ فراڈ کر رہا ہے۔
اس بار میں کافی سے زیادہ بڑا اور سمجھدار تھا اس لئے مورتی تو کسی نے نہیں بیچی۔ لیکن ایک اور دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا۔ یہاں پر اکثر فارن ٹورسٹ آتے ہیں تو کچھ لوگ گائڈ کا کام دیتے ہیں اور بعد میں وہ ان کو ڈالر دیتے ہیں تو ان کا گزارا چلتا رہتا ہے۔ جب ہم گئے تو میرا دوست آگے تھا اور ایک گائڈ آ کر اس سے ملا۔ میرا رنگ کچھ گورا ہے اور گلے میں کیمرہ بھی امپریسیو لگایا ہوا تھا، تو اس نے میرے دوست سے پوچھا کہ کیا یہ گورا ہے۔ دل ہی دل میں خوش ہو رہا ہو گا کہ چلو مرغا ہاتھ آیا۔ جب اس کو یہ معلوم ہوا کہ میں پاکستانی ہوں تو کافی مایوس ہو گیا تھا۔ لیکن پھر بھی ساتھ میں چپکا رہا اور گائڈ کرتا رہا۔ بعد میں کچھ معاوضہ ادا کر دیا تھا لیکن ظاہری بات ہے وہ ڈالر نہ تھے تو اس کا منہ لٹکا ہوا تھا ۔
ہاہاہاہا

ہا ہا ہا ہا، وہ اندھا تھا؟؟؟؟؟؟؟ جب گورا ہے تو اس نے پوچھا کیوں؟؟؟
مذاق کیا بھائی ، وہ فرنگی والا گورا پوچھ رہا ہو گا نا
کلمہ سناؤ جناب کلمہجی بھائی اسکی مراد فرنگی ہی تھی
کلمہ سناؤ جناب کلمہ
او تُسی کتھے ریندے او جیٹیکسلا تو ہمارے قریب ہے ،،ہم کالج کی طرف سے بھی گئے تھے خانپور ڈیم اور ٹیکسلا موزیم میں
اس کیمرے کو تو چھوڑیں، اس کا تو لینز ہی بہت مہنگا ہے۔یہ ٹیلی فوٹو لینز کا کمال ہے۔ اس سے ہم کافی دور سے بھی بہت صاف تصاویر اتار سکتے ہیں۔ آپ نے شائد یہ دیکھا ہوگا۔
کافی دفعہ بتا دیا بھائیاو تُسی کتھے ریندے او جی
معاف کرِنگ، اب یاد رکھِنگ۔کافی دفعہ بتا دیا بھائی
اٹک