حسیب نذیر گِل
محفلین
اتنی عمدہ تصاویر پر شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے نا۔۔۔۔۔۔حسیب بھائی اس میں شکریے والی کیا بات ہے۔ آپ بھی تو اتنی اچھی تصاویر شئیر کرتے ہیں۔
اتنی عمدہ تصاویر پر شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے نا۔۔۔۔۔۔حسیب بھائی اس میں شکریے والی کیا بات ہے۔ آپ بھی تو اتنی اچھی تصاویر شئیر کرتے ہیں۔
برسات کے موسم میں سارا آسمان ان سے ڈھکا ہوتا ہےحشرات الارض میں میری پسندیدہ مخلوق: ڈریگن فلائی یا عرف عام میں ہیلی کاپٹر!
اللہ کرے میرے پاس بھی ایسا کیمرہ آ جائے۔
یہ "سٹون ا سکپنگ" کی جارہی ہے کیا؟؟سطح آب پر لہریں اور پھینکی گئی کنکری کا سفر:
واہ!کیا "ڈیٹیلز" نظر آ رہی ہیںحشرات الارض میں میری پسندیدہ مخلوق: ڈریگن فلائی یا عرف عام میں ہیلی کاپٹر!
یہ "سٹون ا سکپنگ" کی جارہی ہے کیا؟؟
سب تالیاں بجاؤ جیجی بالکل صحیح سمجھے۔ بقول طارق عزیز "الیکٹرا آپ کا ہوا"
ٹیکسلا تو ہمارے قریب ہے ،،ہم کالج کی طرف سے بھی گئے تھے خانپور ڈیم اور ٹیکسلا موزیم میں
گھر میںتو آپ کی تصاویر کہاں ہیں؟
گھر میں
اگر باہر نکل آئیں تو نظر لگ جائے گیگھر میں پڑی پڑی سڑ جائیں گی۔
اگر باہر نکل آئیں تو نظر لگ جائے گی
ہم لڑکیاں جہاں بھی جاتیں ہیں ،،بیک میں کتنا ہی خوبصورت منظر ہو ،،فوکس اپنے آپ پہ ہی ہوتا ہے اور ایسی کوئی پکمیری مراد میوزیم اور سرکپ وغیرہ کی تصاویر ہیں۔ جو میں لگائی ہیں، ان کو تو نظر نہیں لگی
ہم لڑکیاں جہاں بھی جاتیں ہیں ،،بیک میں کتنا ہی خوبصورت منظر ہو ،،فوکس اپنے آپ پہ ہی ہوتا ہے اور ایسی کوئی پک
نہیں ہے جس میں ہم موجود نہ ہوں
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔
اس بات کا خیال ہی نہیں رہا۔ اور ہم لڑکے سینری کی تصویریں اتارتے ہیں کہ اپنے آپ کو تو روز آئنے میں دیکھ سکتے ہیں۔
اچھی تصاویر ہیں۔