محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد صاحب بھی کافی ذکی لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔

محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔۔۔! جناب بھی کافی خوش گمان واقع ہوئے ہیں۔ :)

ویسے آپ کے دستخط اتنے سارے روابط اور کھلتے گلابوں کے ساتھ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اتنے سارے روابط میں کیا کیا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
محمد احمد بھائی ان کو چاہیے تھا کہ کچھ گلاب، کچھ موتیا، کچھ رات کی رانی اور کچھ دن کا راجہ لگاتے۔

بالکل شمشاد بھائی ! ایسا ہی ہونا چاہیے تھا لیکن موصوف اپنے کام سرسری طور پر کرنے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ ( از راہِ مذاق لکھا ہے ورنہ سرسری بھیا کا دستخط بڑا منظم نظر آتا ہے۔ :) )
 
مشورہ اور تعریف پر متشکر ہوں۔
 
عینی شاہ

محفلین
میں تو عینی شاہ اور کاشف عمران صاحب کو بلانے کی سوچ رہا تھا۔ کتنی اچھی لگے گی ٹیگ والی مسکراتی شاعری۔
کر دیا یوں آپ نے ہمیں ٹیگ سرسری
لیں آ ہی گئے ادھر کیا یاد سرسری
آتا نہیں ہمیں کرنا یہاں ٹیگ کسی کو
کریں اب کیا ذرا بتائیں تو سرسری :p
انکل آپکے نام کے ساتھ بھائی نہیں لگایا ۔۔سوری فار دیٹ ۔:)
 
کر دیا یوں آپ نے ہمیں ٹیگ سرسری
لیں آ ہی گئے ادھر کیا یاد سرسری
آتا نہیں ہمیں کرنا یہاں ٹیگ کسی کو
کریں اب کیا ذرا بتائیں تو سرسری :p
انکل آپکے نام کے ساتھ بھائی نہیں لگایا ۔۔سوری فار دیٹ ۔:)
آپ کے اشعام کا جواب دینے کے لیے ہم دعوت دیتے ہیں جناب کاشف عمران صاحب کو۔
 
Top