ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تعبیر

محفلین
بوچھی

ٹھیک ہے جب آپ کہ رہی ہیں کہ اچھی نہیں تو اچھی نہیں ہو گی۔ کوئی اچھی والی دیکھیں تو مجھے لنک دے دیجیے گا اور سارہ کا کچھ پتہ ہے پتہ نہیں کہاں غائب ہے؟؟؟

طالوت

پتہ نہیں آپ کس مووی کی بات کر رہے ہیں۔ اس بارے میں مجھے نہیں پتہ
 
تیشہ

محفلین
l O S T مووی دیکھتا ہے کوئی بھئی ؟ اس کا چھٹا سیزن کب شروع ہو رہا ہے ؟
عزیز فرحت نے بھی تصدیق کر دی ہے الفا براوو چارلی والے واقع کی ۔۔۔ نوٹ کر لو ۔۔۔
وسلام

اسکی کیا سٹوری ہے ۔ شاید میں نے دیکھی ہو ، مگر میں دیکھکر جلدی ہی بھول جایا کرتی ہوں
اسلئے ذہن میں نہیں اسوقت ،۔۔ مگر نام جانا پہچانا ہے شیور کسی چینل پے آتی ہے یہ موؤی ،۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی

ٹھیک ہے جب آپ کہ رہی ہیں کہ اچھی نہیں تو اچھی نہیں ہو گی۔ کوئی اچھی والی دیکھیں تو مجھے لنک دے دیجیے گا اور سارہ کا کچھ پتہ ہے پتہ نہیں کہاں غائب ہے؟؟؟

طالوت

پتہ نہیں آپ کس مووی کی بات کر رہے ہیں۔ اس بارے میں مجھے نہیں پتہ

جی جب کبھی کوئی اچھی سی دیکھی تو بتاؤں گی ۔ ویسے میں اردو ، انڈین دیکھتی تو نہیں ہوں کہ مجھے بکواس ہی لگا کرتیں ہیں سب کی سٹوری سیم ۔۔ کوئی سر ہوتا ہے نا پیر اور فضول میں گھڑ کے بناتے ہیں ،
آپکے لئے میں نے انگلش کی نوٹ کر رکھی ہے جو پرسوں میں نے دیکھی ہے مجھے پسند آئی ہے
میں آپکو ٹیکیسٹ بھی کرنے لگی تھی کہ تعبیر یہ چینل آن کریں بہت اچھی موؤی آرہی ہے مگر :( میرے موبائل میں اسوقت کریڈیٹ فنش تھا نہیں کرسکی ٹیکیست ،
اب میں نے نام نوٹ کئے ہوئے ہیں جو نئی موؤیز لگاتے رہے ہیں دو ، تین دن سے ، اب پتا نہیں جومیرے سکائی چینل ہیں وہ آپکے نا آتا ہو ، مگر دوسرے لوکل تو آپکے آتے ہی ہیں ناں ۔۔
ان پے بھی روز ایک دلچسپ لگتی ہے ،
No Reservations مجھے اچھی لگی ہے ۔ آپ چیک کریں وہ چینل جو میں آپکو لاست رپلائی میں لکھ چکی تھی ،
 
طالوت

محفلین
LOST ایک طیارے کے عام دنیا سے چھپے ہوئے جزیرے پر کریش ہونے کی کہانی ہے ، جہاں پہلے چند لوگوں کا قبضہ ہے ، وہاں معجزات رونما ہوتے ہیں ، یعنی کسی کو کوئی بیماری ہو تو وہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔۔وہاں دھرما نامی کوئی سائنسی پروگرام چل رہا ہوتا ہے جس پر قبضہ کر لیا جاتا ہے ۔۔ سارا قصہ یوں ہے کہ لوگ کس طرح وہاں سروائیو کرتے ہیں اور وہاں پہلے سے موجود لوگوں سے ٹکراتے ہیں ۔۔۔ تقریبا تین ماہ بعد وہ جزیرۃ غائب ہو جاتا ہے اور چند ہی لوگ بچ پاتے ہیں ۔۔۔ اب بھی جاری ہے۔۔۔۔
خاصی لمبی کہانی ہے چار سیزن ہیں میرے پاس تقریبا 20 ڈی ؤی ڈیز پر ۔۔۔ ایچ بی او پر بھی آن ائیر ہوتی ہے یہ ۔۔۔۔
وسلام
ویسے میرا خیال ہے کہ جزیرہ برمود Bermoda Triangle کے بارے میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔
 
ہاں مجھے ذہن میں آرہی ہے یہ موؤی ، میں شاید دیکھ چکی ہوں ،۔ اور اسکو اکثر میں لوکل چینل پر آتے دیکھتی ہوں بلکل اب یاد آگئی ہے ۔ یہ نام مجھے نظر آتا ہے ۔ اب کہ نظر آیا تو دیکھکر بتاؤں گی ، دھیان رکھوں گی ،
اور اسکی معلومات لیتی ہوں ۔ ۔۔ تو بتاتی ہوں :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
تعبیر ،، Sister Act دیکھئیے ۔۔ چینل تھر ی زیرو نائن ۔۔ ویری فنی ،
اور

Borat Cultural learnings,

اور Adrift ،

مزے کی ہیں ۔۔ لگی ہوئی ہے ،
 
تیشہ

محفلین
بوچھی مس ہو گئیں کہ میں نے یہ پیغام ابھی دیکھا ہے
شکریہ بتانے کا

تعبیر ، میں تیری پرچھائی ہوں '' NDTV imagine پر یہ ڈرامہ بہت ٹھیک چل رہا ہے اچھا ہے ، میں پہلی بار اسے ریگولر دیکھ رہی ہوں ۔ ۔۔ اور دوسرا آجکل سٹار پے بدھائی '' ٹھیک جارہا ہے ،،
 
طالوت

محفلین
طالوت جی ایلفا براھو چارلی کا کیا بنا؟

مر گئے :) میں سوچ رہا تھا اب تک بھول چکے ہو گے :blush:
محفلین میری مدد کریں ذرا الفا براوو چارلی میں جو سیاچن کے فوجی کی کہانی بیان کی گئی ہے اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سچی کہانی ہے ۔۔ذرا تلاش ملاش میں میری مدد کریں تاکہ پتا چل سکے ۔۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
نہیں بھئی شہزادے ماسوائے مختلف فورمز یا خبروں کے ڈرامہ سیریک "الفا براوو چارلی" کے بارے میں کم از کم گوگل پر کسی قسم کی کوئی معلومات نہیں ہیں ۔۔ بلکہ پی ٹی وی کی ویب سائٹ بھی اس سے خالی ہے (بلکہ وہ تو ہر قسم کی چیز سے بالکل ہی خالی ہے) ۔۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
کیوب بھئی میرا فرض کیوں بنتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔
بادام کھاتے ہو گے نا ! تو یاداشت تو اچھی ہو گی ہی ۔۔۔میرے تو شاید بچپن میں چوری ہو گئے تھے :)
وسلام
 
Top